صفحہ اول
ہمارا مشن
آج کا پَیغام
بلاگ
دعا
ویڈیوز
سینٹر JCM
تعاون
رابطہ
صفحہ اول
ہمارا مشن
آج کا پَیغام
بلاگ
دعا
ویڈیوز
سینٹر JCM
تعاون
رابطہ
Search
انسانیت کے لئے بھیجے گئے خدا کے ١٠ احکام
مارچ 23, 2016
خروج 17-20:1 آگ کے شولوں کی صورت میں انسانیت کے لئے بھیجے گئے خدا کے ١٠ احکام
انسانیت کے لئے بھیجے گئے خدا کے دس احکام
١- میرے حضور تو غیر معبودوں کو نہ ماننا
٢- تو آپ اپنے لئے کوئی تراشی ہوئی مورت نہ بنانا
٣- تو خداوند اپنے خدا کا نام بےفائدہ نہ لینا
٤- سبت کا دن پاک ماننا
٥- تو اپنے باپ اور ماں کی عزت کرنا
٦- تو خون نہ کرنا
٧- تو زنا نہ کرنا
٨- تو چوری نہ کرنا
٩- تو اپنے پڑوسی کے خلاف جھوٹی گواہی نہ دینا
١٠- تو اپنے پڑوسی کے گھر کا لالچ نہ کرنا