jcm-logo

مشکلات سے گِھرے مسیحیوں کے لئے دُعا

یسوع مسیح کے نام سے دُکھ اور مُصیبتوں میں پھنسے ہوئے ایسے لوگوں کے لئے دُعا جو مسیح کی خاطر تکلیفوں کا شکار ہوتے ہیں۔ اے خداوند ہم ساری دُنیا میں ایسے لوگوں کے لئے جو مختلف ملکوں میں تیرے نام کے جلال کے لئے استعمال ہوتے رہے اور اُنہیں مُصیبتوں کا سامنا کرنا پڑا… Continue reading مشکلات سے گِھرے مسیحیوں کے لئے دُعا

نشے کی لعنت میں گرفتار لوگوں کے لئے دُعا

خداوند بُزرگ اور آسمانی خدا، مسیح یسوع کے نام میں ہم تیرے حضور اُن نوجوانوں اور نشے میں گرفتار ہر عمر کے لوگوں کو پیش کرتے ہیں۔ جن کو نشے کی لعنتوں اور بدروحوں نے اپنے چُنگل میں باندھ رکھا ہے۔ اے باپ یہ تیری مرضی نہیں کہ لوگ نشے کی عادتوں اور لعنتوں کے… Continue reading نشے کی لعنت میں گرفتار لوگوں کے لئے دُعا

زبور کی کتاب کی تعلیم

مسیح یسوع کے مبارک نام میں آپ کی خدمت میں سلام پیش کرتے ہوئے ہم آپ کے لئے زبور کی کتاب ریکارڈ کروا رہے ہیں۔ یہ اُن بہن بھائیوں کے لئے ہے جو پڑھ اور لکھ نہیں سکتے۔ اُن کے دل میں اِس بات کے لئے بہت چاہت ہے کہ وہ زبور کی کتاب پڑھ… Continue reading زبور کی کتاب کی تعلیم

بھٹے پر کام کرنے والے غلام مسیحی

پاکستان میں تقریباً 2.8 میلیین مسیحی رہتے ہیں، اور اُن میں سے آدھے سے زیادہ رومن کیتھولک ہیں اور باقی کے پروٹیسٹنٹس ہیں۔ غربت اور عدم مساوات مسیحیوں کو پاکستان میں اُن کی اصل سہولتوں کے بغیر رہنے پر مجبور کر رہی ہے اور وہ بہت سی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، جیسے کہ… Continue reading بھٹے پر کام کرنے والے غلام مسیحی

گناہ سے کیسے بچا جائے

مسیحی ہوتے ہوئے ہم ایک خدا کی بادشاہی میں ہوں گے، جہاں پر ہم خدا کے ساتھ رہیں گے۔ ہم مکمل جسمانی حالت میں ہونگیں، ہم کسی گناَہ میں نہیں پڑیں گے، یہ یسوع مسیح میں مکمل خوشی اور مکمل عبادت ہو گی۔ البتہ جب تک ہم دُنیا میں ہیں تب تک ہم گناَہ کی… Continue reading گناہ سے کیسے بچا جائے

جھوٹے نبیوں اور اُن کی تعلیمات سے ہوشیار رہیں

دوسروں کو سکھانے کے لحاظ سے جو سب سے غلط بات ہے وہ یہ ہے کہ جب آپ غلط جگہ تعلیم حاصل کرتے ہیں کیونکہ آپ غور نہیں کرتے کہ آپ کو کیا سکھایا جا رہا ہے۔ اور اِس بارے میں پال رسول نے بھی ہمیں آگاہی دی ہے کہ ایک ایسا وقت آئے گا… Continue reading جھوٹے نبیوں اور اُن کی تعلیمات سے ہوشیار رہیں

بپتسمہ: خداوند کی فرمابرداری کا پہلا قدم

جب مسیح اور اُن کی تعلیم پر عمل کرنے کی بات آتی ہے، تو مسیح نے سب سے پہلے بپتسمہ لیا تھا۔ اِس سب میں مَیں نے یہ پایا کہ خدا کے اکلوتے بیٹے نے بہت عاجزی سے یوحنا سے بپتسمہ لیا۔ میں نے اِس میں یہ بات دلچسپ پائی کہ بعد میں ہم اُن… Continue reading بپتسمہ: خداوند کی فرمابرداری کا پہلا قدم

کیتھولک پادری شادی کیوں نہیں کرتے؟

بہت سے لوگ یہ سوال پوچھتے ہیں کہ کیتھولک پادری شادی کیوں نہیں کر سکتے۔ یسوع مسیح نے کہا : ” کچھ بہنیں ایسی ہیں جو آسمان کی بادشاہی کی خاطر خود کو آزاد کر لیتی ہیں”۔ اِس جملے میں یسوع مسیح تمثیلی طور پر بات کر رہے ہیں۔ یہاں پر یسوع مسیح اُن لوگوں… Continue reading کیتھولک پادری شادی کیوں نہیں کرتے؟

خدا کی مرضِی کو کیسے جانا جا سکتا ہے؟

میں کس طرح اچھے فیصلے کروں؟ خدا واقعی مجھ سے کیا چاہتا ہے؟ کیا خدا ہر چیز کا خیال رکھتا ہے جو میں کرتا ہوں؟ میری زندگی کے لئے خدا کی مرضِی کیا ہے؟ خدا اِس بات کی پروا کرتا ہے کہ آپ لوگوں کے دلوں میں کیا ہو رہا ہے۔ لیکن یہ جاننے کے… Continue reading خدا کی مرضِی کو کیسے جانا جا سکتا ہے؟

خدا سے ناراضگی ظاہر کرنا

کیا آپ ہمیشہ اپنی پریشانیوں کے لئے خدا سے ناراض ہو جاتے ہیں؟ یہ کس طرح درست یا غلط ہے؟ ہمیں کبھی بھی خدا سے ناراض نہیں ہونا چاہیے خاص طور پر ہماری اپنی بیوقوف، غلطیوں اور گناہوں کے لئے۔ ہم اکثر شکایت کرتے ہیں، "خدا نے مجھے اس فیصلے سے کیوں نہیں روک دیا؟… Continue reading خدا سے ناراضگی ظاہر کرنا