jcm-logo

دکھ اٹھانے والوں کے ساتھ وعدے

ہم مسیحیوں کے لیے خدا کا یہ وعدہ کہ اسکو ہماری فِکر ہے بہت تقویت بخشتا ہے. خداوند یسوع مسیح نے ہمیں اپنا بنا کر دنیا کی فکروں سے آزاد کر دیا۔ پطرس 5 باب 7 آیت: ” اپنی ساری فِکر اسی پر ڈال دو کیونکہ اس کو تمہاری فِکر ہے”۔ ہم مسیحی کتنے خوش… Continue reading دکھ اٹھانے والوں کے ساتھ وعدے

خداوند یسوع مسیح اب کیا کر رہے ہیں؟

اگر کسی کے دل میں یہ سوال آئے کہ خداوند یسوع مسیح آسمان پر کیا کر رہے ہیں اور وہاں کیوں بیٹھے ہیں؟ تو اُسکا جواب بھی کلام مقدس میں ہے۔ خداوند یسوع مسیح کی خدا کے دہنی طرف بیٹھنے کی چند وجوہات یہ ہیں۔ 1۔ وہ ہماری شفاعت کرتے ہیں۔ رومیوں 8 باب 34… Continue reading خداوند یسوع مسیح اب کیا کر رہے ہیں؟

تمثیلیں کیا ہیں؟

اکثر وہ بھیڑ جو یسوع کے پاس جمع ہوتی، یسوع مسیح انہیں کہانیاں سناتے تھے۔ یہ کہانیاں تمثیلیں کہلاتی ہیں۔

پولس کی تبدیلی

پولس کی تبدیلی جس وقت پولس تبدیل ہوئے اس وقت وہ یروشلیم سے دمشق کی طرف جا رہے تھے بعد میں پولس کو ایک انتہائی غیر معمولی تجربہ ہوا جس میں اُن کا ماننا تھا کہ اُنہوں نے یسوع مسیح کو اپنے ساتھ بات کرتے ہوئے سنا. وہ تبدیل ہو کر ایک مسیحی بن گئے… Continue reading پولس کی تبدیلی

آج کا پیغام: ایمان کی رویہ

ہم ایمان کا حوالہ ایک ایسے وسیلہ کے طور پر دے سکتے ہیں جس کے ذریعے ہم خدا سے سب کچھ حاصل کرتے ہیں. افسیوں 2 باب 8 سے 9 آیات: ” کیونکہ تم کو ایمان کے وسیلہ سے فضل ہی سے نجات ملی ہے اور یہ تمہاری طرف سے نہیں۔ خدا کی بخشش ہے… Continue reading آج کا پیغام: ایمان کی رویہ

آج کا پیغام: انجیل میں گنہگاروں کے لیے پیشنگوئی

آج کا پیغام: انجیل میں گنہگاروں کے لیے پیشنگوئی مکاشفہ 19 باب 21 آیت: ” اور جو خون اور جادوگری اور حرام کاری اور چوری انہوں نے کی تھی توبہ نہ کی”۔ اس کے ساتھ انجیل مقدس میں ان کی سزا بھی بیان کی گئی ہے: مکاشفہ 21 باب 8 آیت: ” مگر بزدلوں اور… Continue reading آج کا پیغام: انجیل میں گنہگاروں کے لیے پیشنگوئی

آستر کی کتاب

یہ کتاب فارس کی سلطنت میں پیش آنے والے ایک واقعے کے بارے میں ہے. آستر ایک خوبصورت یہودی خاتون ہے جو بادشاہ کی ملکہ بن جاتی ہے. وہ یہودیوں کے خلاف ایک منصوبے کے بارے میں سنتی ہے اور ہوشیاری سے اپنا اثر و رسوخ استحمال کر کے اس منصوبے کو پورا ہونے سے… Continue reading آستر کی کتاب

یسوع کی آزمائش

اس وقت روح یسوع مسیح کو جنگل میں لے گیا تاکہ ابلیس سے آزمایا جائے اور چالیس دن اور چالیس رات کچھ نہ کھانے کے بعد یسوع کو بھوک لگی. ابلیس نے پاس آ کر اس سے کہا کہ ” اگر تو خدا کا بیٹا ہے تو فرما کہ یہ پتھر روٹیاں بن جائیں”. یسوع… Continue reading یسوع کی آزمائش

ویٹیکن اور اُن کی سفارتکاری کے پاس ظلم کا شکار ہونے والے مسیحیوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے

پوپ فرانسس، جو فوربس کی فہرست میں 5 نمبر پر آتے ہیں جس فہرست میں بہت سے طاقتور لوگ شامل ہیں۔ جن کے پاس صرف اِتنی ہی طاقت ہے کہ وہ ظلم کا شکار ہونے والے مسیحیوں کے لئے صرف دُعا اور اُن کی مذمت کر سکتے ہیں۔ دُنیا کا سب سے طاقتور مذہبی ملک… Continue reading ویٹیکن اور اُن کی سفارتکاری کے پاس ظلم کا شکار ہونے والے مسیحیوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے

اِیسٹر کی اہمیت

یسوع نے اپنے شاگردوں کے ساتھ جمعرات کی شام کو کھانا کھایا، رات کے وقت اُنہیں گرفتار کیا گیا، جمعہ کی صبح کو اُن پر مقدمہ کیا گیا، اُن کی مذمت کی گئی، اُن پر ظلم کیا گیا اور سورج کے غروب ہونے سے پہلے جمعہ کے دِن اُنہوں نے وفات پائی ( جسے گُڈ… Continue reading اِیسٹر کی اہمیت