jcm-logo

دیانتدار اور بددیانت نوکر

متی 24 باب 45 سے 51 آیات: ” پَس وہ دِیانتدار اور عقلمند نَوکر کون سا ہے جِسے مالِک نے اپنے نَوکر چاکروں پر مُقرّر کِیا تاکہ وقت پر اُن کو کھانا دے؟ مُبارک ہے وہ نَوکر جِسے اُس کا مالِک آ کر اَیسا ہی کرتے پائے۔ مَیں تُم سے سَچ کہتا ہُوں کہ وہ اُسے اپنے… Continue reading دیانتدار اور بددیانت نوکر

شادی کی ضیافت کی تمثیل

متی 22 باب 1 سے 14 آیات: ” اور یِسُوع پھِر اُن سے تِمثیلوں میں کہنے لگا کہ آسمان کی بادشاہی اُس بادشاہ کی مانِند ہے جِس نے اپنے بَیٹے کی شادِی کی۔ اور اپنے نَوکروں کو بھیجا کے بلائے ہُووَں کو شادِی میں بُلا لائیں مگر اُنہوں نے آنا نہ چاہا۔ پھِر اُس نے اور نَوکروں کو… Continue reading شادی کی ضیافت کی تمثیل

تاکِستان کے ٹھیکیداروں کی تمثیل

متی 21 باب 33 سے 39 آیت: ” ایک اور تِمثیل سُنو۔ ایک گھر کا مالِک تھا جِس نے تاکستان لگایا اور اُس کی چاروں طرف اِحاطہ گھیرا اور اُس میں حوض کھودا اور بُرج بنایا اور اُسے باغبانوں کو ٹھیکے پر دے کر پردیس چلا گیا۔ اور جب پھَل کا موسم قرِیب آیا تو اُس… Continue reading تاکِستان کے ٹھیکیداروں کی تمثیل

دو بیٹوں کی تمثیل

متی 21 باب 28 سے 31 آیات: ” تُم کیا سمجھتے ہو؟ ایک آدمِی کے دو بَیٹے تھے۔ اُس نے پہلے کے پاس جا کر کہا بَیٹا جا آج تاکِستان میں کام کر۔ اُس نے جواب میں کہا میں نہِیں جاؤنگا مگر پِیچھے پچھتا کر گیا۔ پھِر دُوسرے کے پاس جا کر اُس نے اِسی طرح کہا۔… Continue reading دو بیٹوں کی تمثیل

تاکستان اور مزدور کی تمثیل

متی 20 باب 1 سے 16 آیات: ” کِیُونکہ آسمان کی بادشاہی اُس گھر کے مالِک کی مانِند ہے جو سویرے نِکلا تاکہ اپنے تاکِستان میں مزدُور لگائے۔ اور اُس نے مزدُوروں سے ایک دِینار روز ٹھہرا کر اُنہِیں اپنے تاکِستان میں بھیج دِیا۔ پھِر پہر دِن چڑھے کے قرِیب نِکل کر اُس نے اَوروں کو بازار… Continue reading تاکستان اور مزدور کی تمثیل

معاف نہ کرنے والے نوکر کی تمثیل

متی 18 باب 21 سے 35 آیات: ” اُس وقت پطرس نے پاس آ کر اُس سے کہا اَے خُداوند اگر میرا بھائی میرا گُناہ کرتا رہے تو میں کِتنی دفعہ اُسے مُعاف کرُوں؟ کیا سات بار تک؟ یِسُوع نے اُس سے کہا مَیں تُجھ سے یہ نہِیں کہتا کہ سات بار بلکہ سات دفعہ کے… Continue reading معاف نہ کرنے والے نوکر کی تمثیل

کھوئی ہوئی بھیڑ کی تمثیل

متی 18 باب 10 سے 14 آیت: ” خَبردار اِن چھوٹوں میں سے کِسی کو ناچِیز نہ جاننا کِیُونکہ مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ آسمان پر اُن کے فرِشتے میرے آسمانی باپ کا مُنہ ہر وقت دیکھتے ہیں۔ کِیُونکہ اِبنِ آدم کھوئے ہُوؤں کو ڈھونڈنے اور نِجات دینے آیا ہے. تُم کیا سَمَجھتے ہو؟ اگر… Continue reading کھوئی ہوئی بھیڑ کی تمثیل

پوشیدہ خزانے اور موتی کی تمثیل

متی 13 باب 44 سے 45 آیات: ” آسمان کی بادشاہی کھیت میں چھپے خزانہ کی مانند ہے جسے کسی آدمی نے پاکر چھپا دیا اور خوشی کے مارے جا کر جو کچھ اُس کا تھا بیچ ڈالا اور اُس کھیت کو مول لے لیا۔ پھر آسمان کی بادشاہی آُس سوداگر کی مانند ہے جو… Continue reading پوشیدہ خزانے اور موتی کی تمثیل

خمیر کی تمثیل

متی 13 باب 33 آیت: ” اُس نے ایک اَور تمثیِل اُن کو سُنائی کہ آسمان کی بادشاہی اُس خمیِر کی مانِند ہے جِسے کِسی عَورت نے لے کر تِین پَیمانہ آٹے میں مِلا دِیا اور وہ ہوتے ہوتے سب خمیِر ہو گیا”۔ اِس تمثیل میں خمیر خدا کی بادشہی کا وہ کلام ہے جو… Continue reading خمیر کی تمثیل

رائی کے دانے کی تمثیل

متی 13 باب 31 سے 32 آیات: ” اُس نے ایک اور تمثیل اُن کے سامنے پیش کر کے کہا کہ آسمان کی بادشاہی اُس رائی کے دانے کی مانند ہے جسے کسی آدمی نے لے کر اپنے کھیت میں بو دیا۔ وہ سب بیجوں سے چھوٹا تو ہے مگر جب بڑھتا ہے تو سب… Continue reading رائی کے دانے کی تمثیل