jcm-logo

مسیح کے جی اُٹھنے کا دن مبارک ہو

یسوع مسیح میں آپ سب کو سلام۔ آج مسیح کے جی اُٹھنے کا دن ہے۔ بہت سے لوگوں کے لئے آج کا دن صرف خوبصورت انڈے سجانے کے لئے ہوتا ہے اور بہت سے لوگوں کے لئے محض ایک چُھٹی کا دن ہوتا ہے۔ لیکن حقیقت میں اِس دن کے معنی کیا ہیں اور اِس… Continue reading مسیح کے جی اُٹھنے کا دن مبارک ہو

ایک مسیحی ہونے کی ذمہ داری

مسیح میں سب کو سلام۔ ہم میں سے بہت سے لوگوں کو لگتا ہے کہ اگر ہم ایک مسیحی خاندان میں پیدا ہو گئے یا اگر یسوع مسیح کے نام میں بپتسمہ لے لیا تو ہم آزاد ہو گئے۔ اب تو ہماری کوئی ذمہ داری ہی نہیں، ہمیں تو نجات مل چکی ہے۔ لیکن یہ… Continue reading ایک مسیحی ہونے کی ذمہ داری

یسوع مسیح کی پیروی

یسوع مسیح میں آپ سب کو سلام۔ ہم میں سے بہت سے لوگ بالیووڈ ایکٹر شاہ رُخ خان کی طرح بننا چاہتے ہیں۔ کوئی شاہد افریدی کی طرح کرکٹر بننا چاہتا ہے۔ کسی کو رونالڈو کی طرح فُٹ بالر بننے کا شوق ہے۔ کوئی اوبامہ یا ٹرمپ کی طرح سیاستدان بننا چاہتا ہے لیکن ہم… Continue reading یسوع مسیح کی پیروی

کھانے کی دعا

کھانے کی دعا شکر کرتے ہیں باپ آسمانی جو آپ نے ہمیں آج یہ موقع دیا کہ ہم سب مل کر اِس دسترخوان پر بیٹھ سکیں۔ شکر کرتے ہیں اِس خوراک کے لئے جو آپ نے ہمیں مہیا کی۔ اے خداوند آپ ان لوگوں کو بھی خوراک مہیا کریں جن کے پاس کھانے کو کچھ… Continue reading کھانے کی دعا

صبح کے آغاز کی دعا

صبح کے آغاز کی دعا شکر کرتے ہیں باپ آسمانی اس پیاری صبح کے لئے جو آپ نے ہماری زندگیوں میں دی۔ اے خداوند بادشاہوں کے بادشاہ جس طرح آپ نے رات بھر ہماری حفاظت کی اُسی طرح سارا دن بھی ہماری حفاظت کرنا۔ آپ ہمارے تمام کاموں میں شامل ہونا اور ہماری مدد کرنا۔… Continue reading صبح کے آغاز کی دعا

سفر کی دعا

سفر کی دعا قدوس قدوس قدوس قادرِمطلق زندہ خدا ہم جو ابھی اِس سفر کے لئے جا رہے ہیں اِس میں آپ ہماری نگہبانی کرنا۔ ہمارے تمام سفر میں اپنے پاک فرشتے بھیجنا جو ہماری حفاظت کریں۔ ہمیں ہر بُرے حادثے سے بچائیں اور ہمیں اپنے فضل سے ہماری منزل تک حفاظت سے پہنچائیں۔ ہم… Continue reading سفر کی دعا

رات کو سونے سے پہلے کی دعا

رات کو سونے سے پہلے کی دعا قدوس قدوس قدوس رب الافواج آپ جو ہیں اور جو آنے والے ہیں۔ ہم آپ کا شکر کرتے ہیں کہ آپ نے آج سارا دن ہماری حفاظت کی اور ہمیں سارا دن سمبھالا۔ آپ نے ہمارے کاموں میں اور ہماری روزمرہ کی مشکلات میں ہماری مدد کی۔ اے… Continue reading رات کو سونے سے پہلے کی دعا

خداوند کی عظمت اور تعریف

خداوند کی عظمت اور تعریف اے خداوند میں تیرا شکر کرتا ہوں کہ تو میری ہر جگہ حفاظت کرتا ہے۔ میں جانتا ہوں کہ تو مجھے گرنے نہیں دیگا اور میں اگر گِروں بھی تو تُو مجھے سمبھالے گا۔ میں جانتا ہوں کہ تو ہی میرا نگہبان، میرا سربراہ اور پیار کرنے والا باپ ہے۔… Continue reading خداوند کی عظمت اور تعریف

بے اولاد جوڑوں کے لئے دعا

بے اولاد جوڑوں کے لئے دعا اے خداوند ہمارے پاک خدا ہم شکر کرتے ہیں کہ آپ نے ہمیں اِس دُنیا میں پیدا کیا اور ہمیں دُنیا کی یہ تمام نعمتیں دیں۔ اے خداوند ہم ان بے اولاد جوڑوں کے لئے دعا کرتے ہیں جن کی شادیوں کو بہت عرصہ ہوگیا ہے لیکن ان کے… Continue reading بے اولاد جوڑوں کے لئے دعا

عیب جوئی نہ کریں

ایک ہفتہ پہلے ایک چھوٹا بچہ میرے اسکول آیا۔ میں نے اور میرے جماعت کے دوستوں نے اُس کے بارے میں بُرا بھلا کہا بغیر جانے کہ وہ کن چیزوں سے گزرا ہے۔ اگلے دن اُس لڑکے نے ہمیں اپنی کہانی سُنائی اور تب ہم نے یہ محسوس کیا کہ ہمیں یہ جانے بغیر کہ… Continue reading عیب جوئی نہ کریں