jcm-logo

زندگی دینے والا پانی کا بپتسمہ

یوحنا 4 باب 14 آیت: ” مگر جو کوئی اُس پانی میں سے پیئے گا جو میں اُسے دونگا وہ ابد تک پیاسا نہ ہوگا بلکہ جو پانی میں اُسے دونگا وہ اُس میں ایک چشمہ بن جائیگا جو ہمیشہ کی زندگی کے لئے جاری رہیگا”۔ تاریخ میں، پانی کے بپتسمہ کی موجودگی زندگی دینے اور… Continue reading زندگی دینے والا پانی کا بپتسمہ

آج کا پیغام : کلام میں خوشخبری

عبرانی کَلاَم اور نیا عہد نامہ، یہ دونوں کَلاَم کتابوں کے دارالکتب ہیں جو مختلف مصنفوں نے مختلف وقتوں میں لکھیں تھیں۔ جو کتابوں کی چھپائی کی ایجاد سے بہت پہلے لکھی گئیں تھیں۔ اُس کے بعد اِن کتابوں کی نقلیں تیار کی گئیں۔ آج نیا عہد نامہ مکمل بھی اور ٹکڑوں میں بھی بہت… Continue reading آج کا پیغام : کلام میں خوشخبری

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

مسیح کی تعلیم میں ہم سیکھتے ہیں کہ کیسے لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ تعلق رکھنا چاہیے، یسوع نے یہ حکم دیا: "پَس جو کچھ تم چاہتے ہو کہ لوگ تمہارے ساتھ کریں وہی تم بھی اُن کے ساتھ کرو”۔ نمایاں طور پر، کسی نے بھی اِس سے پہلے ایسا نہیں کہا تھا، کیونکہ… Continue reading جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

کیا آپ ایسے مسیحی ہیں جو اپنے گناہوں کے بوجھ طلے دبے ہوئے ہیں

یوحنا 3 باب 16 آیت: ” کیونکہ خُدا نے دُنیا سے ایسی محبت رکھی کہ اُس نے اپنا اِکلوتا بیٹا بخش دیا تاکہ جو کوئی اُس پر ایمان لائے ہلاک نہ ہو بلکہ ہمیشہ کی زندگی پائے”۔ کیا آپ ایمان رکھتے ہیں؟ لیکن لگتا ہے کہ آپ گناہ کے احساس سے نہیں بچ پا رہے ہیں۔ خُدا… Continue reading کیا آپ ایسے مسیحی ہیں جو اپنے گناہوں کے بوجھ طلے دبے ہوئے ہیں

خُداوند آپ کے لئے جنگ کرتا ہے

خروج 14 باب 14 آیت: ”خُداوند تمہاری طرف سے جنگ کریگا اور تُم خاموش رہو گے”۔ اِس آیت میں موسیٰ اسرائیلیوں کو بتاتا ہے ”خُداوند تمہاری طرف سے جنگ کریگا اور تُم خاموش رہو گے”۔ اُس وقت وہ لال سمندر کے کنارے پر کھڑے تھے اور مصری فوج اُن کے پیچھے تھی۔ اسرائیلی بظاہر ایک… Continue reading خُداوند آپ کے لئے جنگ کرتا ہے

خُدا کی رہنمائی

زبور 25 آیت 5: "مجھے اپنی سچائی پر چلا اور تعلیم دے ۔ کیونکہ تو میرا نجات دینے والا خُدا ہے۔ مَیں دِن بھر تیرا ہی منتظر رہتا ہوں”۔ یہ آیت ہمیں ہماری روزمرہ کی زندگی میں خُدا کی رہنمائی کی ضرورت کی مسلسل یاد دہانی کروانے کے لئے بہت مفید ہے۔ داؤد بادشاہ کی… Continue reading خُدا کی رہنمائی

مستقبل کا جلال

أیسعیاہ 60 باب 1 آیت: "اُٹھ منور ہو کیونکہ تیرا نور آ گیا اور خداوند کا جلال تجھ پر ظاہر ہوا”۔ کیا آپ آج مشکلات سے گزر رہے ہیں؟ کیا آپ زندگی کی پریشانیوں کا شکار ہیں؟ تو خدا کہتا ہے کہ ” اُٹھو اور دوبارہ محنت کرو”۔ اگر آپ کو کسی دوست نے دھوکا… Continue reading مستقبل کا جلال

فرمابرداری خدا کی طرف سے ایک انعام ہے

خروج 19 باب 5 آیت: "سو اب اگر تُم میری بات مانو اور میرے عہد پر چلو تو سب قوموں میں سے تم ہی میری خاص مِلکیت ٹھہرو گے کیونکہ ساری زمین میری ہے”۔ بعض اوقات خدا ہمیں ایسے کام کرنے کو کہتا ہے جو ہماری سمجھ میں نہیں آتے۔ نہ ہی یہ ہمارے منصوبوں… Continue reading فرمابرداری خدا کی طرف سے ایک انعام ہے

خدا پر اُمید رکھو اور آپ کو انعام ملے گا

یرمیاہ 29 باب 13 آیت: "اور تم مجھے ڈھونڈو گے اور پاؤ گے۔ جب پورے دِل سے میرے طالب ہو گے”۔ آج کا کلام: کیا آپ نے اِس بارے میں کبھی سوچا ہے کہ آپ کے مانگنے سے پہلے آپ کا انعام تیار ہے؟ ابھی ہمارے لئے بہت سے انعام ہیں۔ خدا نے آپ کے… Continue reading خدا پر اُمید رکھو اور آپ کو انعام ملے گا

کلامِ پاک کی سچائی

میرے عزیز بہنوں بھائیوں آج ہم اِس بات پر سے پردہ اُٹھائیں گے کہ کلامِ خدا جو الحام سے لکھا گیا ہے اِس کی کیا خوبیاں ہیں اور کیسے ہم اِس کو جان سکتے ہیں یا کیا واقع یہ کلامِ خدا ہے اِس میں کوئی تبدیلی نہیں، اِس بارے میں ہم غور کریں گے 2 تیمتھیس… Continue reading کلامِ پاک کی سچائی