jcm-logo

بائبل دہ یکی کے بارے میں کیا کہتی ہے؟

دہ یکی پُرانے عہد نامے کا لفظ ہے۔ دہ یکی اُس وقت کے قانون کا حصہ تھی جس میں اِسرائیل اپنے فصلوں اور مویشیوں میں سے دس فیصد حصہ وہاں کے مندروں میں دیتے تھے۔ جس کے بارے میں بائبل میں بھی ذکر ہے۔ گنتی 18 باب 26 آیت: ” تو لاویوں کو اتنا کہہ… Continue reading بائبل دہ یکی کے بارے میں کیا کہتی ہے؟

یسوع مسیح کو خدا کی بھیڑ کیوں کہا گیا؟

جب بائبل میں یسوع مسیح کو خدا کی بھیڑ کہا گیا تو وہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ یسوع مسیح ایک مکمل شخص اور ہمارے گناہوں کے لئے قربانی دینے آئے۔ مسیح کو سمجھنے کے لئے کہ وہ کون ہیں اور کس لئے آئے تو ہمیں پُرانا عہد نامہ پڑھنے کی ضرورت ہے، جس میں… Continue reading یسوع مسیح کو خدا کی بھیڑ کیوں کہا گیا؟

میں اپنے ایمان پر کیوں شک کروں؟

پہلے مجھے اپنے ایمان پر شک تھا۔ میں سوچتا تھا کہ مجھے ایسے ایمان کی ضرورت ہے جسے میں چھو سکوں، محسوس کر سکوں اور دیکھ سکوں۔ اور میں نہ ہی کسی کو جانتا تھا جس میں یہ سب ہو۔ میں اِن سب شکوہات سے کیسے چھٹکارا پا سکتا ہوں؟ آپ یقینی طور پر اکیلے… Continue reading میں اپنے ایمان پر کیوں شک کروں؟

یسوع مسیح کو خدا کا بیٹا کیوں کہا جاتا ہے؟

ہمارے مسلمان بھائیوں کی طرف سے اکثر پوچھے جانے والا سوال کہ یسوع مسیح کو خدا کا بیٹَا کیوں کہتے ہیں؟ جب ہم سے یہ سوال پوچھا جائے تو ہمیں یہ جواب دینا چاہیے: ہم اِنسان یسوع مسیح کو خدا کا بیٹَا نہیں کہتے؛ یہ خدا زمین پر اپنی تعلیم دینے کے لئے آیا تھا۔… Continue reading یسوع مسیح کو خدا کا بیٹا کیوں کہا جاتا ہے؟

مسیحی بپتسمہ کی کیا اہمیت ہے؟

مسیحی بپتسمہ مسیح کے تین اہم حکموں میں سے ایک ہے۔ مسیح نے کہا متی 28 باب 19 سے 20 آیت: ” پس تُم جا کر سب قوموں کو شاگرد بناؤ اور اُن کو باپ اور بیٹے اور رُوح القدس کے نام سے بپتسمہ دو۔ اور اُن کو یہ تعلیم دو کہ اُن سب باتوں… Continue reading مسیحی بپتسمہ کی کیا اہمیت ہے؟

گرجاگھر سے کیا مُراد ہے؟

اگرچہ ” گِرجاگھر ” کا مطلب عمارت یا تنظیم ہے، لیکن یونانی لفظ ” ایکلیسیا ” کا مطلب ہے ” لوگوں کا ایک جگہ جمع ہونا ” اور ہم اِسے کلیسیا کہتے ہیں۔ اور یہی اصل وجہ ہے کہ خدا نے گِرجاگھر کو بنایا تاکہ لوگ ایک جگہ اِکٹھے ہو کر دُعا کریں۔ شروعات کے… Continue reading گرجاگھر سے کیا مُراد ہے؟

روحانی موت سے کیا مُراد ہے؟

جسمانی موت سے مُراد روح کا جسم سے الگ ہونا ہے۔ روحانی موت سے مُراد ہے خدا سے الگ ہونا یعنی خدا کی راہ سے دور ہونا ہے۔ پیدائش کی کتاب میں خدا آدم سے کہتا ہے کہ اُس خاص درخت کا پھل مت کھانا کیونکہ اُس کے کھانے سے تمہیں موت ملے گی۔ آدم… Continue reading روحانی موت سے کیا مُراد ہے؟

مسیحی ہونے سے کیا مُراد ہے؟

مسیحی ہونے کا یہ مطلب ہے کہ ایک شخص جو مسیح کی تعلیمات پر عمل کرتا ہے۔ مسیحی ہونے کی یہ سب سے اچھی تعریف ہے کیونکہ یہ بائبل کے لحاظ سے بھی سہی ہے۔ لفظ "مسیحی” نئے عہد نامے میں تین بار استعمال ہوا ہے۔ مسیح کے سب سے پہلے پیروکار مسیحی کہلائے تھے… Continue reading مسیحی ہونے سے کیا مُراد ہے؟

موت کے بعد کیا ہوتا ہے؟

مسیحی ایمان رکھتے ہوئے موت کے بعد کی زندگی کے بارے میں ہمیں ایک الجھن کا سامنا کرنا پڑھتا ہے۔ یہ کہا جاتا ہے کہ موت کے بعد ہم آخرت کے دِن تک قبر میں سوتے ہیں، اُس کے بعد سب جہنم اور جنت میں بھیجے جائیں گے۔ کچھ لوگ یہ ایمان رکھتے ہیں کہ… Continue reading موت کے بعد کیا ہوتا ہے؟

یسوع مسیح میں نجات حاصل کرنے کا کیا مطلب ہے؟

مقدس بائبل کے مطابق نجَات کا مطلب ہے گناہوں کے بھاری وزن سے آزادی۔ یسوع مسیح کے نام میں نجَات حاصل کرنے کا مطلب تمام گناہوں سے آزادی حاصل کرنا ہے۔ رومیوں 8 باب 1 آیت: ” پس اب جو مسیح یسوع میں ہیں اُن پر سزا کا حکم نہیں "۔ کُلسّیوں 1 باب 13… Continue reading یسوع مسیح میں نجات حاصل کرنے کا کیا مطلب ہے؟