jcm-logo

مسیحی بننے کا عمل

مجھے مسیحی ہونے کی کیا ضرورت ہے؟ یسوع مسیح نے یہ کہا ہے کہ مرقس 10 باب 45 آیت: ” کیونکہ ابن آدم بھی اِسلئے نہیں آیا کہ خدمت لے بلکہ اِسلئے کہ خدمت کرے اور اپنی جان بہتیروں کے بدلے فدیہ میں دے”۔ اِس کے بعد یہ سوال اُٹھتا ہے کہ ہمیں مسیح کے… Continue reading مسیحی بننے کا عمل

بائبل شادی سے پہلے جنسی تعلق کے بارے میں کیا کہتی ہے؟

پاک کلام میں یہ لکھا ہے کہ 1 کُرنتھیوں 7 باب 2 آیت: ” لیکن حرامکاری کے اندیشہ سے ہر مرد اپنی بیوی اور ہر عورت اپنا شوہر رکھّے”۔ اِس آیت میں پال کہتے ہیں کہ شادی جنسیت کا علاج ہے۔ اِس آیت میں کہا گیا ہے کیونکہ لوگ اپنے آپ کو نہیں سمبھال پاتے… Continue reading بائبل شادی سے پہلے جنسی تعلق کے بارے میں کیا کہتی ہے؟

مسیحیت اور مسیح کا مزاق اُڑایا جانا

ایک وفادار مسیحی ہوتے ہوئے ہمیں بہت دُکھ پہنچتا ہے جب لوگ ہمارا مزاق اُڑاتے ہیں۔ آج کی دُنیا میں مسیحیت اور ہمارے خداوند یسوع مسیح کا مزاق اُڑانا ایک عام بات ہوگئی ہے، چاہے وہ عوامی سطح پر ہو یا نجی سطح پر ہو۔ مسیحیت کا مزاق اُڑانا سوشل میڈیا پر بھی عام ہو… Continue reading مسیحیت اور مسیح کا مزاق اُڑایا جانا

کیا ہم دوسرے خداؤں کی پرستش کر کے یسوع کو دھوکا دیتے ہیں؟

حال ہی میں ہم نے ہمارے مسیحی رہنماؤں کو دوسرے مذہبوں کے عبادت خانوں میں جاتے دیکھا۔ اُنہوں نے دوسرے مذہبوں کے کلاموں کو چوما اور اُن کو جلال پیش کیا۔ البتہ کیا ہمارا خدا ہمیں یہ سب کرنے کی اجازت دیتا ہے؟ خروج 20 باب 3 آیت: ” میرے حضور تُو غیر معبودوں کو… Continue reading کیا ہم دوسرے خداؤں کی پرستش کر کے یسوع کو دھوکا دیتے ہیں؟

کلام مقدس ہمیں بیویوں کے ساتھ کس طرح کا سلوک کرنے کا حکم دیتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ بائبل میں شوہروں کے لئے بیویوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟ شوہروں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی بیویوں کے ساتھ محبت اور اُن کا حترام کریں اور ہم آپ کی اِس میں بائبل کے حوالے سے مدد کریں گے۔ افسیوں… Continue reading کلام مقدس ہمیں بیویوں کے ساتھ کس طرح کا سلوک کرنے کا حکم دیتا ہے؟

مسح ہونے کا کیا مطلب ہے؟

یونانی زبان میں نئے عہد نامے میں ” مسَح ” کو کَریوو کہا گیا ہے، جس کا مطلب ہے ” تیل سے مالش کرنا "۔ اور ” اَلیفوو ” جس کا مطلب ہے ” مسح کرنا "۔ شروعات میں لوگوں کو تیل سے مسح کیا جاتا تھا تاکہ اُن کو خدا کی طرف سے برکتیں… Continue reading مسح ہونے کا کیا مطلب ہے؟

مقدس بائبل کے مطلق حیرت انگیز حقائق

مقدس بائبل کا لکھا جانا: بائبل 1600 سال پہلے چالیس لوگوں کے ذریعے لکھی گئی۔ یہ 1500 بی سی سے 100 اے ڈی کے درمیان لکھی گئی۔ زبانیں جن میں بائبل لکھی گئی: شروعات میں بائبل تین زبانوں میں لکھی گئی: عبرانی، ابرانیہ اور کوین یونانی۔ بائبل کی تقسیم: مقدس بائبل 1 کتاب ہے لیکن… Continue reading مقدس بائبل کے مطلق حیرت انگیز حقائق

شراب کے اثرات

بدچلنی سے بچنے کے بارے میں بائبل ہمیں تعلیم دیتی ہے اور ہمیں شراب جیسی لعنت سے بچنے کا حکم دیتی ہے۔ خدا ہمیں گناہ سے بچنے کا حکم دیتا ہے تاکہ ہم گناہوں سے پاک رہیں اور خدا کی راہ میں چلیں۔ جس کے بارے میں بائبل میں یہ کہا گیا ہے۔ افسیوں 5… Continue reading شراب کے اثرات

خدا نے آپ کو چنا ہے

یرمیاہ 1 باب 5 آیت: ” اِس سے پیشتر کہ میں نے تجھے بطن میں خلق کیا۔ میں تجھے جانتا تھا اور تیری ولادت سے پہلے میں نے تجھے مخصوص کیا اور قوموں کے لئے تجھے نبی ٹھہرایا "۔ خُداَ آپ کو آپ کی پیدائش سے بھی پہلے سے جانتا ہے۔ یہ کتنی خوبصورت بات… Continue reading خدا نے آپ کو چنا ہے

صرف خدا پر بھروسا رکھیں

أیسعیاہ 41 باب 10 آیت: ” تو مت ڈر کیونکہ میں تیرے ساتھ ہوں۔ ہراسان نہ ہو کیونکہ میں تیرا خدا ہوں میں تجھے زور بخشونگا۔ میں یقیناً تیری مدد کرونگا اور میں اپنی صداقت کے دہنے ہاتھ سے تجھے سمبھالونگا”۔ خدا ہمیں برکت دینے کے لئے ہماری زندگی میں ہمیں اچھے لوگ اور مواقع… Continue reading صرف خدا پر بھروسا رکھیں