jcm-logo

محبت خدغرض نہیں ہے

لوقا 6 باب 31 آیت: ” اور جیسا تم چاہتے ہو کہ لوگ تمہارے ساتھ کریں تم بھی اُن کے ساتھ ویسا ہی کرو”۔ کیا محبت خدغرض ہو سکتی ہے؟ نہیں! محبت خدغرض نہیں ہوسکتی۔ کیونکہ خدا محبت ہے اور خدا خدغرض نہیں ہے۔ ہم خدغرض ہو سکتے ہیں۔ میں یہ تو کہہ سکتا ہوں… Continue reading محبت خدغرض نہیں ہے

خدا کا احترام

دانی ایل 3 باب 16 سے 18 آیت: ” سدرک اور یسک اور عبدنجو نے باَدشاہ سے عرض کی کہ اے نبوکدنضر اِس امر میں ہم تجھے جواب دینا ضروری نہیں سمجھتے۔ دیکھ ہمارا خدا جس کی ہم عبادت کرتے ہیں ہم کو آگ کی جلتی بھٹی سے چھڑانے کی قدرت رکھتا ہے اور اے… Continue reading خدا کا احترام

خدا آپ کے لئے راستے بنائے گا

ایسعیاہ 43 باب 19 آیت: ” دیکھو میں ایک نیا کام کرونگا۔ اب وہ ظہور میں آئیگا، کیا تم اُس سے ناواقف رہو گے؟ ہاں میں بیابان میں ایک راہ اور صحرا میں ندیاں جاری کرونگا”۔ اکثر، لوگ اپنے آپ کو صرف سوچ کی حد تک ہی محدود رکھتے ہیں۔ وہ یہ بھی نہیں سوچتے… Continue reading خدا آپ کے لئے راستے بنائے گا

خوشیوں سے بھری زندگی

نحمیاہ 8 باب 10 آیت: ” اور تم اُداس مت ہو کیونکہ خداوند کی شادمانی تمہاری پناہ گاہ ہے”۔ مسیحی ہونے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ کو ایک خوشیوں سے بھری زندگی ملتی ہے۔ روحانی خوشی عام خوشی سے بہتر ہے۔ عام خوشی حالات پر انحصار کرتی ہے۔ اچھے حالات آپ… Continue reading خوشیوں سے بھری زندگی

مسیح نے مجھے کیسے بدلہ!

مسیِح کے ساتھ سفر کی شروعات۔ بہت سال پہلے جب میں نے شروعات میں مسیحیت قبول کی تو میری زندگی بہت سے گناہوں سے بھری ہوئی تھی جن کے بارے میں مجھے پتا تھا کہ یہ خدا کو نہ پسند ہیں۔ میں اپنے آپ کو بدلنا چاہتا تھا لیکن میرا مسئلہ یہ تھا کہ میرے… Continue reading مسیح نے مجھے کیسے بدلہ!

خدا سے رحمت کی طلب رکھو

زبور 10:81 : ” خداوند تیرا خدا میں ہوں جو تجھے ملک مصر سے نکال لایا۔ تو اپنا منہ خوب کھول اور میں اُسے بھر دوںگا”۔ اِس زبور میں ہمیں بہت اچھا پیغام دیا گیا ہے۔ کیا آج آپ کا منہ کھلا ہے؟ دوسرے الفاظ میں، کیا آپ خدا سے اُمید رکھتے ہیں کہ وہ… Continue reading خدا سے رحمت کی طلب رکھو

ضروری سوال: یسوع کون ہے؟

آج ہم کچھ ضروری سوالات پر گفتگو کریں گے۔ ہم اِس بات سے شروع کریں گے کہ یسوع کون ہے؟ مسلمان اِس کا یہ جواب دیں گے کہ یسوع خُدا کے نبی تھے لیکن وہ خُدا کے بیٹے نہیں ہو سکتے کیونکہ کوئی بھی خُدا کے برابر نہیں ہے اور صرف ایک ہی خُدا ہو… Continue reading ضروری سوال: یسوع کون ہے؟

مسیح کے وسیلے زمین کی دھول سے آسمان کے تخت تک

اِنسانی مذہبوں اور نظریات نے اِنسانوں کا رُتبہ کم کر دیا ہے۔ مثال کے طور پر، اِس بارے میں دُنیاوی نظریات نے اِنسانوں کو یہ سکھایا ہے: 1. اِس وسیع کائنات میں ہماری زمین صرف ایک چھوٹا سا نمونہ ہے اور لہٰذا اِس لئے یہ غیرمتعلقہ ہے۔ 2. اِنسان وقت کی وسعت میں ایک حادثے کے… Continue reading مسیح کے وسیلے زمین کی دھول سے آسمان کے تخت تک

یسوع مسیح : امن کا شہزادہ

یوحنّا بپتسمہ دینے والے کے والد نے یوحنّا کے پیدا ہونے سے پہلے ہی نبوت کی پیشن گوئی کی اور کہا کہ؛ لوقا 1 باب 76 سے 77 آیت: ” اَے لڑکے تُو خُدا تعلیٰ کا نبی کہلائے گا کیونکہ تُو خُداوند کی راہیں تیار کرنے کو اُس کے آگے آگے چلے گا تاکہ اُس… Continue reading یسوع مسیح : امن کا شہزادہ

شاگردوں کو روح القدس کا اختیار

یسوع مسیح نے اپنے شاگردوں کو روح القدس کا اختیار دیا۔ اور اُنہیں یہ حکم دیا کہ قوموں کو شاگرد بناؤ۔ جس کے حوالے سے بائبل کی آیت میں یہ لکھا ہے۔ متّی 28 باب 19 آیت: ” پس تم جا کر سب قوموں کو شاگرد بناؤ اور ان کو باپ اور بیٹے اور روح… Continue reading شاگردوں کو روح القدس کا اختیار