jcm-logo

مسیحیت میں طبقے: مسیح کے گرجاگھروں کی تقسیم

جب مذہب کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تو ہم اکثر مسیحیوں کو اپنے آپ پر فخر کرتے ہوئے پاتے ہیں کہ ہم مورمونس، کیتھولیک یا دوسرے گروہوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ اِس بات کو نہیں سمجھتے کہ وہ لوگوں کو ہم پر ہنسنے کا موقع دے رہے ہیں۔ ہم نے اِن طبقات میں خود کو کیوں… Continue reading مسیحیت میں طبقے: مسیح کے گرجاگھروں کی تقسیم

ایسٹر اتوار یا یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کا دن؟

اِس بارے میں بہت الجھن ہے کہ اصل میں ایسٹر اتوار ہے کیا؟ کچھ لوگوں کے لئے ایسٹر اتوار خرگوش اور رنگا رنگ سجائے ہوئے ایسٹر انڈے ہیں۔ زیادہ تر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ایسٹر اتوار یسوع مسیح کے دوبارہ جی اُٹھنے کا دن ہے لیکن وہ اِس بات پر الجھن میں ہیں کہ… Continue reading ایسٹر اتوار یا یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کا دن؟

اِسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک کافر کی زندگی

اسلام کے چھوڑنے والوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اُنہوں نے اسلام کو چھوڑ کر جہنم کا راستہ چُنا ہے۔ جہاں تک میں جانتا ہوں، اُنہوں نے اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچا لیا ہے۔ پَاکِستَان کی شناخت ایمان پر مبنی ہے۔ یہ واحد ملک ہے جو ایمان پر پایا جاتا… Continue reading اِسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک کافر کی زندگی

کیا مسلمانوں کا خدا کے ساتھ تعلق ہے؟

مسلمانوں اور مسیحیوں کے درمیان بہت سی ایک جیسی باتیں پائی جاتی ہیں جب اُس خدا کی قدرت کی بات کی جاتی ہے جسے وہ مانتے ہیں؛ خدا پر یہی ایمان رکھا جاتا ہے کہ وہ ایک ہے، اُسے کسی نے نہیں دیکھا، وہ خود وجود میں آیا، وہ سب کو دیکھتا اور سنتا ہے، وہی… Continue reading کیا مسلمانوں کا خدا کے ساتھ تعلق ہے؟

ایک مبلغ کے طور پر زندگی

میں ایسے خاندان میں پلا بڑھا ہوں جو مہموں کو ترجی دیتا ہے۔ میرے والدین مبلغه ہیں۔ میرے دادا اور دادی بھی 50 سالوں سے مبلغه تھے۔ تو میں اپنی زندگی میں مہم، مبلغه کام اور غیر ملکوں میں گرجاگھر بنانے کے بارے میں جانتا ہوں۔ میں نےاتنے سالوں سے کیا بڑھتا دیکھا ہے تاہم… Continue reading ایک مبلغ کے طور پر زندگی

اکثر پوچھے جانے والا سوال کہ: میں ہی کیوں؟

ایک عام سوال جو لوگ اپنے آپ سے پوچھتے ہیں کہ ”میں ہی کیوں؟” یا تو شاید اُن کے ساتھ کوئی حادثہ ہوتا ہے یا شاید اُن کے ساتھ حقیقت میں کچھ اچھا ہوتا ہے۔ وہ اپنے اِرد گرد دیکھتے ہیں، وہ حقائق پر غور کرتے ہیں، وہ اِس چیز پر غور کرتے ہیں کہ… Continue reading اکثر پوچھے جانے والا سوال کہ: میں ہی کیوں؟

یسوع نے کہا بچُوں کو میرے پاس آنے دو

انتھونی سنتیاگو کہتے ہیں، آج کے دور میں بچوں کے ساتھ برُا سلوک کرنا اور اُن سے غلط کام کروانا سب سے برُی، غمگین اور خوفناک بات ہے۔ دُنیا بھر میں بچے جنسی خواہش کے طور پر منافع کے لئے، فیکٹریوں میں اور مختلف جگہوں پر استعمال ہوتے ہیں تاکہ دوسرے لوگوں کو اُن کا… Continue reading یسوع نے کہا بچُوں کو میرے پاس آنے دو

مشکلات میں شکر گزاری

مسیحی ہوتے ہوئے ہماری زندگیاں مکمل نہیں ہیں۔ بہت سے لوگ یہ سوچتے ہیں کہ جب وہ اپنی زندگیاں مسیح کے حوالے کردیں گے تو سب کچھ شاندار اور ٹھیک ہو جائے گا لیکن یہ بلکل سچ نہیں ہے۔ مسیحی ہوتے ہوئے بھی ہمیں مسائل اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑھتا ہے۔ شاید ایک موقع… Continue reading مشکلات میں شکر گزاری

بائبل ہمیں آزمائش کے بارے میں کیا سکھاتی اور خبردار کرتی ہے

شیطان اور اس کے چیلوں نے ہر مومن کے راستے پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ وہ مسیح کے ساتھ مطمئن اور وفادار راستے سے مسیحیوں کو دور کرنے کے لئے تمام قسم کے مواقع پیش کرتے ہیں۔ شیطان کے حملوں سے کوئی بھی نہیں بچ سکا اور آج تک کوئی بھی ان کا مقابلہ کرنے میں… Continue reading بائبل ہمیں آزمائش کے بارے میں کیا سکھاتی اور خبردار کرتی ہے

اِیسٹر کیا ہے؟

اِیسٹر یسوع مسیح کے موت پر فتح حاصل کرنے کا دن ہے۔ یہ سب سے اہم مسیحی تہوار ہے اور بڑی خوشی سے منایا جاتا ہے۔ اِیسٹر کی تاریخ ہر سال تبدیل ہوتی ہے اور کئی دیگر مسیحی تہوار اِیسٹر کے حوالے سے اپنی تاریخیں طے کرتے ہیں۔ دنیا بھر میں گرجاگھروں کو پھولوں سے سجایا… Continue reading اِیسٹر کیا ہے؟