jcm-logo

آج کا پیغام – خدا پر ایمان رکھیے اور اسے اپنا چوپان مانیے

زبور 23 آیت 1: ” خداوند میرا چوپان ہے. مجھے کمی نہ ہو گی "۔ داؤد نبی کی کتاب سے لی گئی اس ایمان سے بھری آیت میں کچھ اس طرح لکھا گیا ہے کہ خداوند میرا چوپان ہے یعنی خداوند میرے ساتھ ہے، میرے چاروں طرف ہے تو مجھے کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں… Continue reading آج کا پیغام – خدا پر ایمان رکھیے اور اسے اپنا چوپان مانیے

آج کا پیغام – ابد تک قائم رہنے والا خدا کا کلام

یسعیاہ 40 باب 8 آیت: ” ہاں گھاس مرجھاتی ہے. پھول کملاتا ہے پر ہمارے خدا کا کلام ابد تک قائم ہے "۔ آج کی یہ خوبصورت آیت خداوند کے کلام کے متعلق ہے. یہ دنیا فانی ہے اور ہم سب مسافر ہیں. سب نے ایک نہ ایک دن اس دنیا کو چھوڑ کر جانا ہے. جس… Continue reading آج کا پیغام – ابد تک قائم رہنے والا خدا کا کلام

میری زندگی کا مقصد – انجیل کی منادی

متی 10 باب 7 آیت: ” اور چلتے چلتے یہ منادی کرنا کہ آسمان کی بادشاہی نزدیک آ گئی ہے "۔ ہر انسان کا اس دنیا میں آنے کا کوئی نہ کوئی مقصد ہے، جس طرح خدا نے زمین پر اپنا اکلوتا بیٹا بھیجا جس کی زندگی کا یہ مقصد تھا کہ وہ انجیل کی سچائی اور انجیل… Continue reading میری زندگی کا مقصد – انجیل کی منادی

یسوع المسیح میں نجات کا کیا مطلب ہے؟

انجیل مقدس کے مطابق نجات کا مطلب ہے کسی چیز سے رہائی پانا. اور یسوع المسیح میں نجات کا مطلب ہے کہ خدا کے وسیلہ سے تمام گناہوں سے رہائی حاصل کرنا۔ رومیوں 8 باب 1 آیت: ” پس اب جو مسیح یسوع میں ہیں ان پر سزا کا حکم نہیں "۔ ہمیں یسوع المسیح میں ہی بخشش… Continue reading یسوع المسیح میں نجات کا کیا مطلب ہے؟

آج کا پیغام – انسانوں سے نہیں صرف اپنے خدا سے ڈرو

متی 10 باب 28 آیت: ” جو بدن کو قتل کرتے ہیں اور روح کو قتل نہیں کر سکتے ان سے نہ ڈرو بلکہ اسی سے ڈرو جو روح اور بدن دونوں کو جہنم میں ہلاک کر سکتا ہے”۔  پاک کلام کی یہ آیت ہمیں ہمت اور طاقت دیتی ہے اور ایک ایسی حقیقت سے رونما کرتی… Continue reading آج کا پیغام – انسانوں سے نہیں صرف اپنے خدا سے ڈرو

پاکستان میں مسیحی قوم – حقوق، عزت اور وقار کے لئے جنگ

جناب شہباز گلزار، ایک پاکستانی مسیحی انسانی حقوق کارکن اس ویڈیو کے ذریعے ہمارے ساتھ اپنے تجربے کو اشتراک کر رہے ہیں کہ کس طرح پاکستان میں مسیحی قوم ناانصافی اور ظلم کا شکار ہو رہی ہے. خاص طور پر توہین رسالت کے قانون کی وجہ سے جو جنرل ضیاء الحق نے لاگو کیا تھا.… Continue reading پاکستان میں مسیحی قوم – حقوق، عزت اور وقار کے لئے جنگ

تھائی لینڈ میں ایک پاکستانی مسیحی ماں کی حالت زار – طبی امداد کی فوری ضرورت

دہائیوں کی مذہبی عدم برداشت، مذہبی امتیاز، عدم مساوات، اور ظلم کے بعد پاکستان وجود میں آیا. ملک کے بانی نے کہا تھا کہ اس سر زمین کے ہر شہری کو برابری کے حق ملیں گے. ایک ایسا ملک جو اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کے لئے بنایا گیا تھا اپنے وجود کے صرف 69… Continue reading تھائی لینڈ میں ایک پاکستانی مسیحی ماں کی حالت زار – طبی امداد کی فوری ضرورت

یسوع مسیح مسلمانوں کے لئے تنظیم کا بینکاک، تھائی لینڈ میں بائبل اسکول کا افتتاح

اسلام مذہب کو چھوڑ کر مسیحیت کو اپنانا ایک مسلمان کے لئے نہ کبھی آسان تھا اور نہ ہی کبھی ہو گا. ایسے مسلمانوں کے لئے تشدد کا ڈر اور سماجی اور قانونی پابندی اہم چیلنجز ہوتے ہیں. اسلامی ممالک میں معاشرے، افسران اور خاندان ایسے مسلمانوں کو برادری سے باہر کر دیتے ہیں، انہیں… Continue reading یسوع مسیح مسلمانوں کے لئے تنظیم کا بینکاک، تھائی لینڈ میں بائبل اسکول کا افتتاح

یسوع مسیح مسلمانوں کے لئے تنظیم بینکاک، تھائی لینڈ میں بائبل اسکول شروع کرنے جا رہی ہے

اسلام مذہب کو چھوڑ کر مسیحیت کو اپنانا ایک مسلمان کے لئے نہ کبھی آسان تھا اور نہ ہی کبھی ہو گا. ایسے مسلمانوں کے لئے تشدد کا ڈر اور سماجی اور قانونی پابندی اہم چیلنجز ہوتے ہیں. اسلامی ممالک میں معاشرے، افسران اور خاندان ایسے مسلمانوں کو برادری سے باہر کر دیتے ہیں، انہیں… Continue reading یسوع مسیح مسلمانوں کے لئے تنظیم بینکاک، تھائی لینڈ میں بائبل اسکول شروع کرنے جا رہی ہے

روزگار کے لئے خداوند سے دعا

روزگار کے لئے خداوند سے دعا  ابدی اور ہمیشہ رہنے والے خدا اس کام کو مجھے دلا جو تو نے میرے لئے مقرر کیا ہے اے خداوند تو جانتا ہے جن چیزوں کی مجھے ضرورت ہے خداوند میری مدد کر اور مجھے ایمان داری سے روزی کمانے کا فضل بخش جو تو نے میرے لئے… Continue reading روزگار کے لئے خداوند سے دعا