jcm-logo

آج کا پیغام – بیماری سے نجات کا ذریہ یسوع مسیح

یعقوب 5 باب 15 آیت: ” جو دعا ایمان کے ساتھ ہو گی اسکے عوض بیمار بچ جائے گا اور خداوند اسے اٹھا کھڑا کریگا اور اگر اس نے گناہ کیے ہوں تو ان کی بھی معافی ہو جائے گی "۔ آج کا پیغام ان مسیحی بہن بھائیوں کے لئے ہے جو کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا… Continue reading آج کا پیغام – بیماری سے نجات کا ذریہ یسوع مسیح

آج کا پیغام – پاک اور نا پاک کا امتیاز

احبار 11 باب 9 آیت: ” جو جانور پانی میں رہتے ہیں ان میں سے تم ان کو کھانا یعنی سمندروں اور دریاؤں وغیرہ کے جانوروں میں جن کے پر اور چھلکے ہوں تم انہیں کھاؤ. لیکن وہ سب جاندار جو پانی میں سمندروں اور دریاؤں وغیرہ میں چلتے پھرتے اور رہتے ہیں لیکن ان کے… Continue reading آج کا پیغام – پاک اور نا پاک کا امتیاز

کون ہے یسوع مسیح؛ بادشاہ یا ایک زخمی فقیر جسے آپ کے لائک اور آمین چاہیے؟

ہم میں سے بہت سے ایسے کم عقل لوگ ہیں جن کا کام فیس بک پر ایسی تصاویر لگانا ہے جن میں یسوع مسیح کو برا اور زخمی حالت میں دکھایا گیا ہو، جن پر ہم میں سے بہت سے لوگ پڑھے بغیر لائک اور آمین کر دیتے. میرا اہم سوال آپ سب مسیحیوں سے… Continue reading کون ہے یسوع مسیح؛ بادشاہ یا ایک زخمی فقیر جسے آپ کے لائک اور آمین چاہیے؟

آج کا پیغام – جھوٹھے نبیوں سے خبردار رہیں

متی 7 باب 15 آیت: ” جھوٹے نبیوں سے خبردار رہو جو تمہارے پاس بھیڑوں کے بھیس میں آتے ہیں مگر باطن میں پھاڑنے والے بھیڑیے ہیں "۔ آج کا پیغام ان جھوٹے نبیوں کے بارے میں ہے جن کا ذکر پاک کلام میں واضح طور پر کیا گیا ہے. ہم میں سے بہت سے کم اعتقاد لوگ… Continue reading آج کا پیغام – جھوٹھے نبیوں سے خبردار رہیں

آج کا پیغام – خداوند میں مسرور رہ

زبور 37 آیت 4: ” خداوند میں مسرور رہ وہ تیرے دل کی مرادیں پوری کرے گا "۔ آج کا کلام خداوند اپنے خدا سے لگن اور محبت کے بارے میں ہے. داؤد نبی کے خوبصورت الفاظ ہمیں خداوند اپنے خدا میں مسرور رہنے کی تلقین کرتے ہیں. پیارے مسیحیوں اپنی زندگی کا قیمتی وقت خدا… Continue reading آج کا پیغام – خداوند میں مسرور رہ

مصیبت کے وقت کی دُعا

یوناہ 2 باب: ” تب یوناہ نے مچھلی کے پیٹ میں خداوند اپنے خدا سے یہ دعا کی "۔ میں نے اپنی مصیبت میں خداوند سے دعا کی اور اس نے میری سنی. میں نے پاتال کی تہہ سے دہائی دی، تو نے میری فریاد سنی. تو نے مجھے گہرے سمندر کی تہہ میں پھینک دیا اور… Continue reading مصیبت کے وقت کی دُعا

ایک پاکستانی مسلمان کا اسلام سے مسیحیت تک کا سفر

ایک پاکستانی مسلمان کا اسلام سے مسیحیت تک کا سفر  تھمّتھیس(1) باب 1 آیت 12: ” میں اپنے طاقت بخشنے والے خداوند مسیح یسوع کا شکر کرتا ہوں کہ اس نے مجھے دیانتدار سمجھ کر اپنی خدمت کے لئے مقرّر کیا "۔ آج میں ایک ایسے شخص کی آپ بیتی آپ سب تک پہنچانا چاہتی ہوں جو… Continue reading ایک پاکستانی مسلمان کا اسلام سے مسیحیت تک کا سفر

خدا یا اللہ ؟

میرا سوال ان مسیحیوں سے ہے جو اللہ اللہ کرتے ہیں. کیا پاک کلام کے مطابق انہیں اللہ اللہ کرنا چاہیے؟ پاکستانی مسیحی مسلمانوں کی خوشآمد میں اپنے آپ کو اور اپنے خدا کو بھول گئے ہیں. مجھے حیرانی ہوتی ہے دیکھ کر جب یہ لوگ روزمرہ کے معمول میں کہتے ہیں۔ انشاء اللہ اللہ… Continue reading خدا یا اللہ ؟

تھائی لینڈ میں ایک اور پاکستانی مسیحی کی قبر

      ایک اور پَاکستانی مسیحی دنیا سے بے وقت رخصت ہوا، ایک اور خاندان برباد ہو گیا. تھائی لینڈ اب تک سیاحت کے لیے ایک مشہور ملک کے طور پر جانا جاتا تھا لیکن اب سے یہ ملک پاکستانی مسیحیوں کے قبرستان کے طور پر بھی یاد کیا جائے گا. گزشتہ مہینوں سے… Continue reading تھائی لینڈ میں ایک اور پاکستانی مسیحی کی قبر

آج کا پیغام – وہ جانور جو پاک کلام کے مطابق کھاۓ جا سکتے ہیں

آج کا پیغام – وہ جانور جو پاک کلام کے مطابق کھائے جا سکتے ہیں احبار 11 باب 3 آیت: ” جانوروں میں سے جن کے پاؤں الگ اور چرے ہوئے ہیں اور وہ جگالی کرتے ہیں تم ان کو کھاؤ. مگر جو جگالی کرتے ہیں یا جن کے پاؤں الگ ہیں ان میں سے تم ان جانوروں… Continue reading آج کا پیغام – وہ جانور جو پاک کلام کے مطابق کھاۓ جا سکتے ہیں