jcm-logo

آج کا پیغام – اپنی فکریں خداوند پر ڈال دیجئے

آج کا پیغام – اپنی فکریں خداوَند پر ڈال دیجئے زبور 55 آیت 22: ” اپنا بوجھ خداوَند پر ڈال دے. وہ تجھے سنبھال لے گا. وہ صادق کو کبھی جنبش نہ کھانے دیگا "۔ ہمارا خدا ہم سے اس قدر محبّت کرتا ہے کہ وہ ہم سے کہتا ہے کہ اپنی فکریں مجھ پر ڈال دو… Continue reading آج کا پیغام – اپنی فکریں خداوند پر ڈال دیجئے

آج کا پیغام – حرامکار اور زناکار خدا کی بادشاہی میں داخل نہ ہونگے

 کرنتھیوں(1) 6 باب 10-9 آیت: ” کیا تم نہیں جانتے کہ بدکار خدا کی بادشاہی کے وارث نہ ہونگے؟ فریب نہ کھاؤ. نہ حرامکار خدا کی بادشاہی کے وارث ہونگے، نہ بت پرست، نہ زناکار، نہ عیاش، نہ لونڈے باز، نہ چور، نہ لالچی، نہ شرابی، نہ گالیاں بکنے والا، نہ ظالم "۔ آسمان خداوند کا تخت… Continue reading آج کا پیغام – حرامکار اور زناکار خدا کی بادشاہی میں داخل نہ ہونگے

آج کا پیغام – شراب بدی کو جنم دیتی ہے

افسیوں 5 باب 18 آیت: ” اور شراب میں متوالے نہ بنو کیونکہ اس سے بدچلنی واقع ہوتی ہے "۔ انجیل مقدّس میں شراب کو لعنت کہا گیا ہے. اسے پینے والا نہ تو خدا کی برکتیں پا سکے گا اور نہ ہی اس کی بادشاہی میں داخل ہو سکے گا. خدا کا کلام کہتا ہے کے شرابی… Continue reading آج کا پیغام – شراب بدی کو جنم دیتی ہے

آج کا پیغام – پوشیدگی میں بھی گناہ نہ کیجئے

آج کا پیغام – پوشیدگی میں بھی گناہ نہ کیجئے زبور 139 آیت 13: ” کیونکہ میرے دل کو تو ہی نے بنایا. میری ماں کے پیٹ میں تو ہی نے مجھے صورت بخشی "۔ خدا اس کائنات کو بنانے والا ہے. ایک ایک ذرّہ ایک ایک پتہ، کچھ بھی اس کی مرضی کے بغیر ہل بھی… Continue reading آج کا پیغام – پوشیدگی میں بھی گناہ نہ کیجئے

آج کا پیغام – دعا ہمیں خدا سے جوڑتی ہے

متی 21 باب 22 آیت: ” اور جو کچھ دُعا میں ایمان کے ساتھ مانگو گے وہ سب تم کو ملے گا "۔ دُعا ایک ایسا عمل ہے جو ہمیں خدا سے روحانی طور پر جوڑتا ہے. یہ ایک ایسا رابطہ ہے جو سیدھا ہمارے اور خدا کے درمیان ہوتا ہے. اس عمل میں بڑی قوّت ہوتی ہے… Continue reading آج کا پیغام – دعا ہمیں خدا سے جوڑتی ہے

آج کا پیغام – زندگی کا تاج

مکاشفہ 2 باب 10 آیت: ” جان دینے تک بھی وفادار رہ تو میں تجھے زندگی کا تاج دونگا "۔ صرف نام کا مسیحی ہونا کافی نہیں، اپنے اعمال کے ذریعے یسوع کے بتائے راستے پر چل کر اس کے ساتھ وفادار ہونا بھی ضروری ہے. اپنی روح سے یہ پوچھنا ضروری ہے کہ کیا ہم خداوند یسوع… Continue reading آج کا پیغام – زندگی کا تاج

آج کا پیغام – پاک کلام پڑھنے اور سننے کی اہمیت

لوقا 11 باب 28 آیت: ” اس نے کہا ہاں۔ مگر زیادہ مبارک وہ ہیں جو خدا کا کلام سنتے اور اس پر عمل کرتے ہیں "۔ اس جدید کمپیوٹر اور موبائل کے دور نے ہمیں خدا سے دور کر دیا ہے. دن بہ دن ہم اپنے خدا، اس کے کلام اور اس کی بے پناہ محبّت… Continue reading آج کا پیغام – پاک کلام پڑھنے اور سننے کی اہمیت

آج کا پیغام – آزمائش

یعقوب 1 باب 12 آیت: ” مبارک وہ شخص ہے جو آزمائش کو برداشت کرتا ہے کیونکہ جب مقبول ٹھہرا تو زندگی کا وہ تاج حاصل کریگا جس کا خداوند نے اپنے محبّت کرنے والوں سے وعدہ کیا ہے "۔ انجیل مقدّس میں اس شخص کو مبارک کہا گیا ہے جو آزمائش کا وقت برداشت کرتا ہے. زندگی… Continue reading آج کا پیغام – آزمائش

آج کا پیغام – دنیاوی آسائشوں کے لئے خدا کا انکار

متی 10 باب 33 آیت: ” مگر جو کوئی آدمیوں کے سامنے میرا انکار کریگا میں بھی اپنے باپ کے سامنے جو آسمان پر ہے اس کا انکار کرونگا "۔ یہ خاص پیغام ان مسیحیوں کے لئے ہے جو کہنے کو تو مسیحی ہیں لیکن یسوع کے نام سے اکثر انکار کرتے ہیں اور اس کے نام سے… Continue reading آج کا پیغام – دنیاوی آسائشوں کے لئے خدا کا انکار

آج کا پیغام – نوجوان نسل اور خدا کے بیچ دوری

واعظ 12 باب 1 آیت: ” اور اپنی جوانی کے دنوں میں اپنے خالق کو یاد کر جب کہ برے دن ہنوز نہیں آئے اور وہ برس نزدیک نہیں ہوئے جن میں تو کہے گا کہ ان سے مجھے کچھ خوشی نہیں "۔ آج کا پیغام ہماری نوجوان نسل کے لئے ہے جو جوانی کے آیام میں خدا… Continue reading آج کا پیغام – نوجوان نسل اور خدا کے بیچ دوری