jcm-logo

آج کا پیغام – دیکھو خداوند کا ہاتھ چھوٹا نہیں

یسعیاہ 59 باب 1 آیت: ” دیکھو خداوند کا ہاتھ چھوٹا نہیں ہو گیا کہ وہ بچا نہ سکے اور اس کا کان بھاری نہیں کہ وہ سن نہ سکے "۔ ہم کیونکر ایسا کہتے ہیں کہ خدا ہماری دعاؤں کو نہیں سنتا ہے؟ ہم اپنے ایمان کی کمزوری کی وجہ سے خطا کھاتے ہیں. وہ… Continue reading آج کا پیغام – دیکھو خداوند کا ہاتھ چھوٹا نہیں

روح القّدس سے دعا

اے روح القّدس، آ میرے دل میں بس جا. میری ہر کمزوری تیرے نام سے جاتی رہے. اے روح القّدس، مجھے قوّت بخش تا کہ سہی اور غلط میں فرق جان سکوں. میرے روزمرّہ کے کسی بھی اعمال سے کسی کو نہ دکھ پہنچے نہ چوٹ لگے. بلکہ جو میرا برا چاہتے ہیں ان پر… Continue reading روح القّدس سے دعا

زبور 121 خداوند میرا محافظ

زبور 121 : خداوند میرا محافظ میں اپنی آنکھیں پہاڑوں کی طرف اٹھاونگا. میری کمک کہاں سے آۓ گی؟ میری کمک خداوند سے ہے جس نے آسمان اور زمین کو بنایا. وہ تیرے پاؤں کو پھسلنے نہ دیگا. تیرا محافظ اونگھنے گا نہیں. دیکھ ! اسرائیل کا محافظ نہ اونگھیگا نہ سوۓ گا. خداوند تیرا… Continue reading زبور 121 خداوند میرا محافظ

کیا غیر معبودوں کی پیروی کرنا یسوع سے دھوکھا نہیں؟

 کچھ عرصہ سے میں حیران پریشان ہوں یہ دیکھ کر کے کس طرح ہماری اپنی قوم کے چند الماء غیر قوموں کی عبادت گاہوں میں جا کر ان کے جھوٹے خداؤں کے آگے گٹھنے ٹیک دیتے ہیں، ان کی کتابوں کو چومتے ہیں، اور دنیا کے سامنے ایسے بیانات دیتے ہیں جو غیر قوموں کے… Continue reading کیا غیر معبودوں کی پیروی کرنا یسوع سے دھوکھا نہیں؟

مسیح میں ایک دوسرے کو معاف کریں اور صلح کی طرف ہاتھ بڑھائیں

مسیح میں ایک دوسرے کو معاف کریں اور صلح کی طرف ہاتھ بڑھائیں: کلام مقدّس میں معاف کرنے کے بارے میں بار بار تلقین کی گئی ہے. یسوع مسیح پیار کا چشمہ ہیں. اگر آپ سے کوئی غلطی یا گناہ سرزد ہوا ہے اور آپ اپنے کیے پر شرمندہ ہیں، اگر آپ کو غلطی کا… Continue reading مسیح میں ایک دوسرے کو معاف کریں اور صلح کی طرف ہاتھ بڑھائیں

مسیحی فِرقے اور غیر اقوام کے اعتراضات

مسیحی لوگ چاہے کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھتے ہوں یا چاہے عُمر کے کسی بھی حِصّہ میں ہوں، اکثر و بیشتر ہر کوئی کسی نہ کسی مُقام پر کسی ایسے شخص سے ضرور روبرو ہوتا ہے جو مسیحیت اور مسیحی عقائد کے غلط ہونے کا دعویٰ کرتا ہے۔ ایسی صُورتِ حال میں ہوتا یہ… Continue reading مسیحی فِرقے اور غیر اقوام کے اعتراضات

ڈر لگتا ہے – ایک سہمے ہوئے بچے کی داستان

ایک پاکستانی مسیحی ہوتے ہوئے ڈر لگتا ہے. ڈر لگتا ہے پاکستان جیسے ملک میں اب تو رہنے سے بھی ڈر لگتا ہے جہاں آۓ دن بم دھماکوں اور خودکش حملوں میں ہمارے اپنے جان گنوا دیتے ہیں. معصوم بچے، ننھے فرشتے جو ابھی زندگی سے سہی طرح روبرو بھی نہیں ہوئے وہ چیتھڑے چیتھڑے… Continue reading ڈر لگتا ہے – ایک سہمے ہوئے بچے کی داستان

دعا ، عقیدہ اور ایمان

دعا کے معنی ہیں خدا سے ہم کلام ہونا. دعا انسانی روح اور خدا کے درمیان رابطہ قائم کرتی ہے. دعا ہی ایک واحد راستہ ہے جس کے ذریعے ہم اپنے خیالات اور خواہشات خداوند اپنے خدا کو بتا سکتے ہیں اور خدا سے رفاقت کر سکتے ہیں. دعا کا ایمان کے ساتھ مانگنا لازمی… Continue reading دعا ، عقیدہ اور ایمان

میرا پیغام ان بھائیوں کے نام جن کا اولین شوق ہے گرجا گھر جلانا

پاکستان میں آئے دن گرجا گھروں کو جلایا جا رہا ہے. اب تو یہ ایک معمولی سی بات سمجھی جاتی ہے. اس شرمناک حرکت پر کوئی روک تھام نہیں. پاکستان کی حکومت اور حکمران صرف تب کیوں جاگتے ہیں جب قرآن کا جلا یا پھٹا ہوا صفہ کسی مسلمان کو ملے اور اسکا الزام کسی… Continue reading میرا پیغام ان بھائیوں کے نام جن کا اولین شوق ہے گرجا گھر جلانا

اسلامی ممالک میں مسیحیوں کی زندگی – ایک خوبصورت احساس یا ڈراؤنا خواب؟

اسلامی ممالک میں مسیحیوں کی زندگی – ایک خوبصورت احساس یا ڈراؤنا خواب؟ زندگی پانا ایک خوبصورت احساس ہے. یہ خدا کا دیا ایک حسِین تحفہ ہے لیکن یہ احساس ایک ڈراؤنا خواب بن جاتا ہے جب ہم مسیح بن کر کسی اسلامی ملک میں پیدا ہوتے ہیں. یہ احساس کبھی نہ ختم ہونے والی… Continue reading اسلامی ممالک میں مسیحیوں کی زندگی – ایک خوبصورت احساس یا ڈراؤنا خواب؟