jcm-logo

خُدا کا زندہ کلام

مسیح یسوع کے پاک نام میں آپ کو سلام! آج کے اِس بابرکت پیغام میں ہم آپ کو خُدا کے زندہ کلام کی عظمت کے بارے میں بتائیں گے۔ اور اِس کے ساتھ ساتھ ہم آپ کی اِس میں انجیل مُقدس کی آیات کے حوالے سے بھی رہنمائی کریں گے کہ خُدا کا کلام اِس… Continue reading خُدا کا زندہ کلام

مسیح میں نجات

مسیح یسوع کے بابرکت نام میں آپ سب کو سلام! آج کے اِس پیغام میں ہم آپ کو یسوع مسیح کی نجات کے حوالے سے پیغام دیں گے کہ یسوع مسیح نجات کا عظیم سرچشمہ ہیں۔ اِس میں ہم آپ کے سامنے انجیل مقدس کی آیات بھی پیش کریں گے۔

یسوع ہمارا دروازہ کھٹکھٹا رہا ہے

یسوع مسیح کے پاک نام میں آپ سب کو سلام! آج کے اِس عظیم پیغام میں ہم آپ کو یسوع مسیح کے بارے میں بتائیں گے کہ وہ ہماری زندگی میں آنا چاہتے ہیں کہ وہ ہم سے پیار کرتے ہیں اور وہ ہماری زندگی کو بدلنا چاہتے ہیں۔ یسوع مسیح ہمارا دروازہ کھٹکھٹا رہے… Continue reading یسوع ہمارا دروازہ کھٹکھٹا رہا ہے

خُدا سے ہمارا رشتہ

یسوع مسیح میں آپ سب کو میرا سلام! آج کے اِس بابرکت پیغام میں ہم آپ کو خُدا کے ساتھ ہمارے رشتے کے بارے میں بتائیں گے کہ خُدا کے ساتھ ہمارا کیا رشتہ ہے اور کلامِ مُقدس اِس حوالے سے ہمیں کیا ہدایت دیتا ہے۔ جس میں ہم آپ کے سامنے مُقدس کلام میں… Continue reading خُدا سے ہمارا رشتہ

خُدا کی پناہ میں محفوظ

مسیح یسوع میں آپ سب کو سلام! آج کے اِس زندگی بخش کلام میں ہم خُداوند کے وسیلہ سے آپ کو خُدا کی مضبوط پناہ کے بارے میں بتائیں گے کہ ہم خود کو خُدا کے کلام اور رُوح القدس کی ہدایت سے کیسے محفوظ کر سکتے ہیں۔ اور جب ہم خُدا کی پناہ میں… Continue reading خُدا کی پناہ میں محفوظ

یسوع کے زمین پر آنے کا مقصد

یسوع مسیح کے مقدس نام میں آپ سب کو میرا سلام! آج ہم آپ کو یسوع مسیح کے زمین پر آنے کا مقصد بتائیں گے کہ وہ اُس پاک آسمان کی بادشاہی کو چھوڑ کر اِس ناپاک گُناہ کی زمین پر کیوں آئے۔ جس میں اُنہوں نے ہماری نجات کو اپنے آسمان کی بادشاہی کے… Continue reading یسوع کے زمین پر آنے کا مقصد

خُدا کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنا

یسوع مسیح کے پاک نام میں آپ سب کے سلام! آج کے اِس برکت سے بھرے پیغام میں ہم آپ کو خُدا کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے اور ہماری زندگیوں میں خُداوند کی مرضی پوری ہونے کے حوالے سے پیغام دیں گے۔ کہ بائبل مُقدس اِس حوالے سے کیا کہتی ہے۔ جس میں ہم… Continue reading خُدا کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنا

صبح کے آغاز کی دعا

صبح کے آغاز کی دعا اَے پیارے خُداوند یسوع مسیح آپ میری مدد کریں تاکہ جہاں کہیں میں جاؤں لوگ یہ محسوس کریں کہ آپ میرے ساتھ ہیں۔ اَے خُداوند آپ کا رُوح اور آپ کی زندگی میری زندگی میں اِس طرح شامل ہو کہ میری زندگی آپ کی زندگی کا عکس ہو۔ اَے پیارے… Continue reading صبح کے آغاز کی دعا

کیا پاکستان نے مسیحیوں کے ساتھ وفا کی؟

کیا پاکستان نے مسیحیوں کے ساتھ وفا کی؟ میں ایک پاکستانی مسیحی ہوں۔ پاکستان میرا ملک ہے۔ پاکستان میری جان، میرا فخر اور میری پہچان ہے۔ اِس ملک کے لئے میں ہر قربانی دینے کے لئے تیار ہوں۔ اِس ملک کی عزت میری عزت ہے۔ اِس ملک سے مجھے بے پناہ مُحبت ہے۔ کیونکہ یہ… Continue reading کیا پاکستان نے مسیحیوں کے ساتھ وفا کی؟

قائدِ اعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان میں مسیحی قوم کا حال

قائدِ اعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان میں مسیحی قوم کا حال ہر طرف درد ہی درد ہے۔ جہاں دیکھتا ہوں خون اور لاشیں نظر آتی ہیں۔ چیخ و پُکار کا یہ عالم، سِسکیوں سے گھِرا ہوأ یہ ماحول، روتے ہوئے بچے اور مجبور و بے سہارا والدین، ایسا ہے میری مسیحی برادری کا حال۔… Continue reading قائدِ اعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان میں مسیحی قوم کا حال