یہ ایک غیر منافع بخش منسٹری ہے جس کا مقصد گواہی، شاگردی، گرجا گھر اور سنٹر کے ذریعے مسلمانوں کو خداوند کی بادشاہت میں آنے کی دعوت دینا ہے۔ یہ منسٹری مکمل طور پر آپ کے عطیات پر منحصر ہے۔
آپ رضاکارنہ طور پر اس منسٹری کو اپنی مہارت اور خدا کی خدمت کرنے کی خواہش کے ذریعے بھی ہماری مدد کر سکتے ہیں۔ ہماری منسٹری کو ترجمان، مصنف اور ویڈیو بنانے کے شعبے میں مہارت رکھنے والے رضاکارانہ لوگوں کی ضرورت ہے اور اس کے علاوہ جو مشنریز اسلامی ممالک میں رہ کر خداوند یسوع مسیح کی خدمت کرنا چاہتے ہیں، وہ بھی ہمارے ساتھ تعاون کر سکتے ہیں۔
اگر آپ اس منسٹری کی مالی طور پر مدد کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔ آپ کے عطیات ہماری مدد کریں گی خداوند یسوع مسیح میں آگے بھڑنے میں اور اُن کی خدمت کرنے میں. ہم آپکی مدد کے لیے تہے دل سے شکرگزار ہیں. اگر آپ اپنے عطیات بینک کے ذریعے بھیجنا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی ہم سے اس ای۔ میل کے ذریعے رابطہ کریں خدا آپ کو برکت دے۔