jcm-logo

معاف کرنا کیوں ضروری ہے؟

یسوع مسیح کون ہے؟

دوستو آج ہم بات کرتے ہیں کہ یسوع کون ہے؟ میں آپ کو یسوع کے متعلق بتانا چاپتا ہوں کہ یسوع نے خود اپنے منہ سے اپنے لئے سب کچھ کہہ دیا کہ میں کون ہوں، اور زمین پر کوئی ایسا نبی یا پیغمبر نہیں آیا جو اپنے متعلق اتنے اعتماد سے کہے کہ ”… Continue reading یسوع مسیح کون ہے؟

یسوع نے کیوں تیس سال تک منادی کرنے کا انتظار کیا ؟

مسلمان اکثر و اوقات یہ سوال کرتے ہیں کہ کیوں یسوع نے تیس سال کی عمر تک مِنادی شروع کرنے کا انتظار کیا ؟ خدا نے اپنا بیٹا زمین پر بھیجا تاکہ وہ اپنے عہد کو پورا کر سکے. انجیل کے پرانے عہد نامے کی گنتی کی کتاب ہمیں یہ بتاتی ہے کہ خادم کی عمر… Continue reading یسوع نے کیوں تیس سال تک منادی کرنے کا انتظار کیا ؟

توبہ کا وقت

خدا قادرِمطلق ہے. وہ سب کچھ جاننے والا خدا ہے اور وہی جانتا ہے کہ ہمارے لئے کیا بہتر ہے. اُس نے کبھی سخت فیصلہ  نہیں کِیا اور نہ ہی کبھی سخت حکم دیا۔ خدا ہمیشہ درست ہے اسی وجہ سے وہ انسانوں کے گناہوں کی معافی کے لیے درست  حکم دیتا ہے: لوقا 13 باب… Continue reading توبہ کا وقت

اگر خدا آج زمین پر آ جائے

جب ہم خداوند کے بارے میں سوچتے ہیں تو ہم یہ تصور کرتے ہیں کہ ایک قدآور، خوبصورت اسرائیلی مرد جو سفید چوگا پہنے اور ہاتھ پھیلائے کھڑا ہے. جیسا کہ بہت سی تصاویر میں خداوند کو پیش کیا گیا ہے. لیکن کیا کبھی آپ نے ایسا سوچا ہے کہ کیسا لگے گا اگر قادر… Continue reading اگر خدا آج زمین پر آ جائے