jcm-logo

مسیحیت میں سب برابر ہیں

یوحنا 13 باب 3-5 آیت: "یسوع نے یہ جان کر کہ باپ نے سب چیزیں میرے ہاتھ میں کر دی ہیں اور میں خدا کے پاس سے آیا ہوں اور خدا کے پاس ہی جاتا ہوں. دسترخوان سے اٹھ کر کپڑے اُتارے اور رومال لے کر اپنی کمر میں باندھا. اس کے بعد برتن میں… Continue reading مسیحیت میں سب برابر ہیں

مصیبت زدہ پر ظلم نہ کرو

مصیبت ذدہ لوگوں پر ظلم کرنے کی بجائے اُن کی مدد کریں۔ کیونکہ ہم مسیحی ہیں اور یسوع مسیح نے ہمیں رحمدلی سے کام لینے کا حکم دیا ہے۔ اور دُنیا میں ٘محبت کا پیغام پھیلائیں۔ جس کے حوالے سے بائبل یہ کہتی ہے۔ اِمثال 22 باب 22-23 آیت: ” مسکین کو اس لئے نہ لوٹ… Continue reading مصیبت زدہ پر ظلم نہ کرو

ہماری مقدس ماں

لوقا 1 باب 30-31 آیت: ” فرشتہ نے کہا اے مریم! خوف نہ کر کیونکہ خدا کی طرف سے تجھ پر فضل ہوا ہے اور دیکھ تو حاملہ ہوگی اور تیرا بیٹا ہوگا اور اسکا نام تو یسوع رکھنا "۔ آج کا مقدس کلام مقدسہ مریم کے مقدس ہونے کے بارے میں ہے. مقدسہ مریم… Continue reading ہماری مقدس ماں

معاف کرنے کی ہدایت

متّی 18 باب 21-22 آیت: ” اس وقت پطرس نے پاس آ کر اس سے کہا اے خداوند اگر میرا بھائی گناہ کرتا ہے تو میں اسے کتنی دفعہ معاف کروں؟ کیا سات بار؟ یسوع نے اس سے کہا کہ میں تجھ سے یہ نہیں کہتا کہ سات بار بلکہ سات بار کے ستر بار تک… Continue reading معاف کرنے کی ہدایت