jcm-logo

گناہوں کی حقیقی معافی

خُدا اخلاقی طور پر کامل ہے۔ ہم اِس بات کا ثبوت مسیح کی زندگی میں، نئے عہد نامہ کے قانون کی حکمت میں، توریت میں اور تخلیق کی حقیقت میں دیکھ سکتے ہیں، کہ وہ ہمارا خالق ہے اور ہماری شاندار تخلیق کے وجود کے بارے میں بات کرتا ہے، زبور میں اِسے مقدس خوبصورتی… Continue reading گناہوں کی حقیقی معافی

مقدس انجیل

سینٹ پال رسول نے انجیل کا خلاصہ اِس طرح کیا ہے: اب میں آپ کو یہ بتاؤں گا کہ آپ سب بھائی ہو، یہی خوشخبری ہے۔ 1 کُرنتھیوں 15 باب 1 سے 11 آیت: "اَب اَے بھائیو! میں تمہیں وہی خوشخبری جتائے دیتا ہوں جو پہلے دے چکا ہوں جِسے تم نے قبول بھی کر… Continue reading مقدس انجیل

حقیقی خوشخبری

متی 5 باب 10 سے 11 آیت: "مبارک ہیں وہ جو راستبازی کے سبب سے ستائے گئے ہیں کیونکہ آسمان کی بادشاہی اُن ہی کی ہے۔ جب میرے سبب سے لوگ تم کو لعن طعن کریں گے اور ستائیں گے اور ہر طرح بُری باتیں تمہاری نِسبت ناحق کہیں گے تو تم مبارک ہو گے”۔ اِس… Continue reading حقیقی خوشخبری

بائبل کے مندرجات

بہت سی ثقافتوں اور مذہبوں میں بائبل کو پڑھنا حرام ہے۔ اُن کے حکام یہ نہیں چاہتے کہ اُن کے لوگ یہ جان پائیں کہ بائبل کیا کہتی ہے۔ شاید وہ یہ نہیں جانتے کہ بائبل کیا کہتی ہے۔ تو میں نے سوچا کہ میں اِس پر آپ کو مکمل معلومات فراہم کروں جس میں… Continue reading بائبل کے مندرجات

خاص سوالوں کے جواب

خاص سوال مندرجہ ذیل سوالوں کا مطلب ڈھونڈنے سے سروکار رکھتے ہیں: 1۔ ہمارا وجود کیوں ہے؟ 2۔ میری زندگی کا مقصد کیا ہے؟ 3۔ خوشی کیا ہے اور میں اِسے کیسے ڈھونڈ سکتا ہوں؟ 4۔ اِنسان کا کیا معیار ہے؟ 5۔ میں کیسے جان سکتا ہوں کہ جو مجھے جواب ملیں ہیں وہ سچ… Continue reading خاص سوالوں کے جواب

ہمارا خالق ہی ہمارا نجات دہندہ ہے

بائبل تمام اِنسانیت کو خبردار کرتی ہے۔ مکاشفہ 14 باب 7 آیت: "اور اُس نے بڑی آواز سے کہا کہ خُدا سے ڈرو اور اُس کی تمجید کرو کیونکہ اُس کی عدالت کا وقت آ پہنچا ہے اور اُسی کی عبادت کر جِس نے آسمان اور زمین اور سمندر اور پانی کے چشمے پیدا کئے”۔… Continue reading ہمارا خالق ہی ہمارا نجات دہندہ ہے