jcm-logo

مسیحیوں پر ہونے والے ظلم کی دعا

اے خداوند ہم تمام مسیِحیوں کو آپ اپنی حفاظت میں رکھیں۔ اے خداوند میں اُن مسیِحیوں کے لئے دعا کرتا ہوں جو دُنیا کے مسلم ممالک میں رہ رہے ہیں خاص کر پاکستان جیسے ملک میں۔ اے خداوند وہاں آپ کا نام لینا بہت مشکل ہے۔ اے یسوع جی وہاں آپ کے خون خریدے لوگوں… Continue reading مسیحیوں پر ہونے والے ظلم کی دعا

گناہوں سے دوری کی دعا

گناہوں سے دوری کی دعا شکر کرتے ہیں باپ آسمانی اس موقع کے لئے کہ جو آپ نے میری زندگی میں دیا ہے کہ میں آپ کا نام لے سکوں۔ اے خداوند میں شکرادا کرتا ہوں کہ آپ نے مجھے ہر طرح سے اپنی حفاظت میں رکھا۔ اے خداوند میں جوانی کے ایام کو آپ… Continue reading گناہوں سے دوری کی دعا

دہشت گردی کے شکار مسیحیوں کے لئے دعا

قدوس قدوس قدوس قادرِمطلق خدا ہم دعا مانگتے ہیں ان لوگوں کے لئے جو دہشت گردی میں شہید ہوئے ہیں۔ اے خداوند آپ ان کے تمام خاندانوں کو تسلی دیں اور اِس مشکل وقت میں ان غمذدہ خاندانوں کے ساتھ ہوں۔ اے خداوند جو شہید ہوئے ہیں وہ کسی کے بیٹے بیٹیاں یا ماں باپ… Continue reading دہشت گردی کے شکار مسیحیوں کے لئے دعا

مسیحی بچوں کی تربیت میں والدین کا قردار

مسیحی والدین کا یہ بھی فرض ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ایک سچا مسیحی بنائیں۔ اُن کی جسمانی نشونما کے ساتھ اُن کی روحانی نشونما بھی کریں۔ یہ روحانی خوراک ہمیں پاک کلام اور خدا سے ملتی ہے۔ بچوں کا ذہن پُختا نہیں ہوتا، یہ والدین کا فرض ہے کہ وہ اُن کو مذہبی… Continue reading مسیحی بچوں کی تربیت میں والدین کا قردار

نئی نسل کی نشونما

آج کے جدید اور کمپیوٹر کے دور میں ہماری نوجوان نسل خدا سے بہت دور ہو گئی ہے۔ میرا یہ پیغام اُن بہن بھائیوں کے لئے ہے جو اپنی روزمرہ کی زندگی میں بہت مصروف ہیں اور خدا کو بھول چکے ہیں۔ جو اپنی روزمرہ کی زندگی میں خدا کا شکرادا بھی نہیں کرتے یا… Continue reading نئی نسل کی نشونما

مذہب اور اخلاقیات

مذہب ہماری زندگی میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مذہب اور اخلاقیات کا ایک دوسرے کے ساتھ  گہرا تعلق ہے۔ مذہب ایک عقیدہ ہے جو ہم اپنی ماں کے پیٹ سے نہیں لے کر آتے۔ دُنیا میں قدم رکھتے ہی ہمیں مذہب سے باندھ دیا جاتا ہے۔ سہی غلط جانے بغیر ہم اُس مذہب… Continue reading مذہب اور اخلاقیات

گناہوں کو قبول کر کے نئی زندگی کی شروعات

آئیے ہم اپنے گناہوں کو قبول کر کے مسیح میں نئی زندگی کا آغاز کریں۔ اِنسان گناہ اور غلطی کا پتلا ہے۔ ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں بہت سی غلطیاں کرتے ہیں۔ جنسی اور دُنیاوی خواہیشات کو پورا کرنے کے لئے گناہ پر گناہ کرتے ہیں۔ ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم اپنی… Continue reading گناہوں کو قبول کر کے نئی زندگی کی شروعات

مسیح کے چشمے سے پاک زندگی

اِس دُنیا میں آج تک صرف ایک ہی گناہ سے پاک ہستی آئی ہے اور وہ یسوع مسیح ہیں۔ جو کسی گناہ کے ذریعے نہیں پیدا ہوئے بلکہ کنواری مقدس مریم کے پیٹ سے پیدا ہوئے۔ یسوع مسیح نے اندھوں کو آنکھیں، لنگڑوں کو ٹانگیں، بیماروں کو شفاء دی اور مُردوں کو زندہ کیا۔ اُنہوں… Continue reading مسیح کے چشمے سے پاک زندگی