jcm-logo

روح کے پھل کیا ہیں؟

آج ہم روح کے پھل کی بات کریں گے. یسوع مسیح چاہتا ہے کہ ہر مسیحی اچھا پھل لائے اور اچھا پھل جسم سے نہیں بلکہ روح سے آتا ہے. گلتیوں 5 باب 16-17 آیات: "مگر میں یہ کہتا ہوں کہ روح کے موافق چلو تو جسم کی خواہش کو ہرگز پورا نہ کرو گے.… Continue reading روح کے پھل کیا ہیں؟

یسوع المسیح کا بچپن

لوقا 2 باب 40 سے 46 آیات: "اور وہ لڑکا بڑھتا گیا اور حکمت سے معمور ہوتا گیا اور خدا کا فضل اس پر تھا. اس کے ماں باپ ہر برس عید فسح پر یروشلیم کو جایا کرتے تھے اور جب وہ بارہ برس کا ہوا تو وہ عید کے دستور کے مطابق یروشلیم کو… Continue reading یسوع المسیح کا بچپن

پانچ طاقتیں

ہم سب جانتے ہیں کہ شیطان ہمیشہ ہمیں ہرانے آتا ہے، ہمیں برائی کی راہ پر چلانے آتا ہے اور ہمیں دکھ دینے آتا ہے. آج میں آپکو ان پانچ طاقتوں کے بارے میں بتاؤں گا جو یسوع المسیح نے ہمیں شیطان کا مقابلہ کرنے کے لیے بخشی ہیں. یسوع المسیح ہمیں جیون دینے آئے… Continue reading پانچ طاقتیں

مسیحیت میں روزہ کیا ہے؟

معاشرے میں یہ بات بہت کی جاتی ہے کہ مسیحی جب روزہ رکھتے ہیں تو وہ توے کی پکی روٹی نہیں کھاتے صرف پھل اور مشروبات کا استعمال کر سکتے ہیں. جب کہ یہ بات بلکل غلط ہے، انجیل مقدس اور مسیحی روزے کے مطابق ایسا کہیں بھی نہیں لکھا. روزہ ایک عبادت ہے اور… Continue reading مسیحیت میں روزہ کیا ہے؟

انجیل طلاق اور دوسری شادی کے بارے میں کیا کہتی ہے؟

سب سے پہلے ہمیں طلاق کے متعلق خدا کے وہ الفاظ جو اس نے ملاکی 2 باب 16 آیت میں کہے: "کیونکہ خداوند یسوع مسیح اسرائیل کا خدا فرماتا ہے میں طلاق سے بیزار ہوں اور اس سے بھی جو اپنی بیوی پر ظلم کرتا ہے. رب الافواج فرماتا ہے اس لیے تم اپنے نفس… Continue reading انجیل طلاق اور دوسری شادی کے بارے میں کیا کہتی ہے؟