jcm-logo

خمیر کی تمثیل

متی 13 باب 33 آیت: ” اُس نے ایک اَور تمثیِل اُن کو سُنائی کہ آسمان کی بادشاہی اُس خمیِر کی مانِند ہے جِسے کِسی عَورت نے لے کر تِین پَیمانہ آٹے میں مِلا دِیا اور وہ ہوتے ہوتے سب خمیِر ہو گیا”۔ اِس تمثیل میں خمیر خدا کی بادشہی کا وہ کلام ہے جو… Continue reading خمیر کی تمثیل

رائی کے دانے کی تمثیل

متی 13 باب 31 سے 32 آیات: ” اُس نے ایک اور تمثیل اُن کے سامنے پیش کر کے کہا کہ آسمان کی بادشاہی اُس رائی کے دانے کی مانند ہے جسے کسی آدمی نے لے کر اپنے کھیت میں بو دیا۔ وہ سب بیجوں سے چھوٹا تو ہے مگر جب بڑھتا ہے تو سب… Continue reading رائی کے دانے کی تمثیل

کڑوے دانوں کی تمثیل

متی 13 باب 24 سے 30 آیات: ” اُس نے ایک اور تمثیل اُن کے سامنے پیش کر کے کہا کہ آسمان کی بادشاہی اُس آدمی کی مانند ہے جس نے اپنے کھیت میں اچھّا بیج بویا۔ مگر لوگوں کے سوتے میں اُس کا دُشمن آیا اور گیہُوں میں کڑوے دانے بھی بو گیا۔ پس… Continue reading کڑوے دانوں کی تمثیل

بیج بونے والے کی تمثیل

متی 13 باب 3 سے 8 آیات: ” اور اُس نے اُن سے بُہت سی باتیں تِمثیلوں میں کہیں کہ دیکھو ایک بونے والا بیج بونے نکلا۔ اور بوتے وقت کُچھ دانے راہ کے کنارے گِرے اور پرندوں نے آ کر اُنہیں چُگ لیا۔ اور کُچھ پتّھرِیلی زمین پر گِرے جہاں اُن کو بُہت مٹّی… Continue reading بیج بونے والے کی تمثیل

تنگ دروازہ کی تمثیل

متی 7 باب 13 اور 14 آیات: ” تنگ دروازہ سے داخل ہو کیونکہ وہ دروازہ چوڑا ہے اور وہ راستہ کشادہ ہے جو ہلاکت کو پہنچاتا ہے اور اُس سے داخل ہونے والے بہت ہیں۔ کیونکہ وہ دروازہ تنگ ہے اور وہ راستہ سُکڑا ہے جو زندگی کو پُہنچاتا ہے اور اُس کے پانے… Continue reading تنگ دروازہ کی تمثیل

دو گھر بنانے والوں کی تمثیل

متی 7 باب 24 سے 27 آیات: ” پس جو کوئی میری یہ باتیں سُنتا اور اُن پر عمل کرتا ہے وہ اُس عقلمندہ آدمی کی مانند ٹھہرے گا جس نے چٹان پر اپنا گھر بنایا اور مینہ برسا اور پانی چڑھا اور آندھیاں چلیں اور اُس گھر پر ٹکریں لگیں لیکن وہ نہ گِرا… Continue reading دو گھر بنانے والوں کی تمثیل