jcm-logo

یسوع کے ذریعے گناہوں سے رہائی

خداوند کی تعریف ہو کیونکہ وہ بھلا ہے اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔ اگر آپ اپنے گناہوں کے خلاف لڑ رہے ہیں اور آپ گناہوں سے توبہ کرنا چاہتے ہیں۔ تو چاہے آپ دنیا کی کسی بھی قوم سے تعلق رکھتے ہیں اور نجات پانا چاہتے ہیں تو صرف یسوع مسیح ہی ہیں جو… Continue reading یسوع کے ذریعے گناہوں سے رہائی

خداوند کی حمد و ثنا

زبور 127: ” اگر خُداوند ہی گھر نہ بنائے تو بنانے والے کی محنت عبث ہے۔ اگر خُداوند ہی شہر کی حفاظت نہ کرے تو نگہبان کا جاگنا عبث ہے۔ تمہارے لئے سویرے اُٹھنا اور دیر میں آرام کرنا اور مُشقت کی روٹی کھانا عَبث ہے۔ کیونکہ وہ اپنے محبوب کو تو نیند میں ہی دیدیتا… Continue reading خداوند کی حمد و ثنا

خداوند کی شکرگزاری اور ستائش

اے صادق لوگوں خداوند میں شادمان رہو۔ حمد کرنا راستبازوں کو زیبا ہے۔ ستار کے ساتھ خداوند کا شکر کرو۔ دستار کی بربد کے ساتھ اُس کی ستائش کرو۔ اُس کے لئے بلند آواز کے ساتھ نیا گیت گاؤ اور اچھی طرح بجاؤ کیونکہ خداوند کا کلام راست ہے۔ خداوند کے سب کام بہ وفا… Continue reading خداوند کی شکرگزاری اور ستائش

یسوع کی طاقت، قدرت اور اختیار

جب ہم مثائل سے دوچار ہوتے ہیں تو دل چاہتا ہے کہ سب کچھ چھوڑ دیں پھر یا تو ہم کمزور بن جاتے ہیں یا طاقتور بن جاتے ہیں۔ اگر ہمیں طاقتور بننا ہے تو ہمیں افسوس کرنا چھوڑنا ہوگا اور ہمیں خدا کی راہ پر قائم رہنا ہوگا۔ ہمیں خدا کو ہماری زندگی میں… Continue reading یسوع کی طاقت، قدرت اور اختیار

خداوند کی شفقت کے لئے اس کی حمدو سنا

زبور 34 – خداوند کی شفقت کے لئے اس کی حمدو سنا میں ہر وقت خداوند کو مبارک کہوں گا، اُس کی ستائش ہمیشہ میری زبان پر رہے گی۔ میری روح خداوند پر فخر کرے گی۔ حلیم یہ سُن کر خوش ہونگیں۔ میرے ساتھ خدا کی بڑائی کرو اور ہم مل کر خداوند کی تمجید کریں۔… Continue reading خداوند کی شفقت کے لئے اس کی حمدو سنا

خدا محبت ہے

عزیزو ہمیں ایک دوسرے سے محبت کرنا سیکھنا ہوگا کیونکہ محبت خدا کی طرف سے ہے۔ جو شخص محبت کرتا ہے وہ خدا کا فرزند ہے اور وہ خدا کو جانتا ہے۔ خدا نے صرف اپنے بیٹے کو دُنیا میں بھیجا تاکہ اُس کے وسیلے سے ہمیں ہمیشہ کی زندگی ملے۔ اِسی طرح خدا نے… Continue reading خدا محبت ہے

اے خدا تو میرا خدا ہے – زبور 63

اے خدا تو میرا خدا ہے۔ میں دل سے تیرا طالب ہوں۔ خشک اور پیاسی زمین میں جہاں پانی نہیں، میری جان تیری پیاسی اور میرا جسم تیرا مشطاق ہے۔ اِس طرح میں نے مقدس میں تجھ پر نگاہ کی تاکہ تیری قدرت کو دیکھوں کیونکہ تیری شفقت زندگی سے بہتر ہے۔ میرے ہونٹ تیری… Continue reading اے خدا تو میرا خدا ہے – زبور 63

تعریف اور شکرگزاری کی دُعا

خدا باپ تو قدوس اور مہربان خدا ہے۔ تو بھلا ہے اور تیری شفقت ابدی ہے۔ ہمیں معاف کرنے کے لئے تو ہمیشہ تیار رہتا ہے۔ تو تھکے ہوؤں کو زور دیتا ہے اور گِرے ہوؤں کو اُٹھاتا ہے۔ تیری تعریف ہو کہ تو ہمیشہ معاف کرتا ہے، اِسلئے تو نے اپنا بیٹا قربان کر… Continue reading تعریف اور شکرگزاری کی دُعا

پاکستان کے لئے دعا

اے خداوند جلال کے بادشاہ قدوس یسوع مسیح کے جلالی اور مبارک نام میں مَیں تجھ سے منت کرتا ہوں اپنے ملک پاکستان کے لئے، اِس ملک کے صدر، وزیراعظم اور پارلیمینٹیرینز کے لئے، سارے سینیٹریز کے لئے کہ خداوند تو اُن کو برکت دے، اُن کی حفاظت کر اور اُن کو عقل و دانائی… Continue reading پاکستان کے لئے دعا

نئے دن کی شروعات کی دُعا

اے خداوند میں تیرا شکر کرتا ہوں یسوع مسیح کے پاک اور جلالی نام میں آج کے اِس نئے دن کے لئے۔ جس کا آغاز میں یسوع مسیح کے پاک اور جلالی نام میں کرتا ہوں۔ میں تیرا شکر کرتا ہوں رات بھر کی میٹھی نیند اور اپنے خاندان کی نگہبانی کے لئے۔ اے خداوند… Continue reading نئے دن کی شروعات کی دُعا