jcm-logo

مفت پایا مفت دینا

متی 10 باب 8 سے 9 آیت: ” بیماروں کو اچھا کرنا، مردوں کو جلانا، کوڑیوں کو پاک صاف کرنا، بدروحوں کو نکالنا تم نے مفت پایا مفت دینا. نہ سونا اپنی کمربند میں رکھنا نہ چاندی نہ پیسے”۔ اس حوالے میں انجیل مقدس ہمیں بتاتی ہے کہ آج کل کے لوگ خدا کے کام… Continue reading مفت پایا مفت دینا

مسیح میں ہم کیا ہیں؟

انجیل مقدس خدا کی کتاب ہمیں بتاتی ہے کہ ہم مسیح کو قبول کر کہ کیا مقام حاصل کر چکے ہیں اور مسیحیت قبول کرنے سے پہلے ہم تاریکی میں تھے۔ اس نے ہمیں روشنی بخشی اور ہمیں اپنی امت بنایا اور ہم پر رحمت کی۔ پطرس 2 باب 9 سے 10 آیت: ” لیکن… Continue reading مسیح میں ہم کیا ہیں؟

قوموں کی بربادی

قوموں کی بربادی لوقا 11 باب 25 سے 26 آیات: ” اور زمین پر قوموں کو تکلیف ہو گی اور ڈر کے مارے اور زمین پر آنے والی بلاؤں کو دیکھتے دیکھتے لوگوں کی جان میں جان نہ رہے گی”۔ جنگ اور جنگ کی افواہیں: ” اور تم لڑائیاں اور لڑائیوں کی افواہ سنو گے.… Continue reading قوموں کی بربادی

فدیہ کیا ہے؟

خداوند نے یسوع مسیح کی جان کی قربانی کے ذریعے گناہوں کی معافی اور موت سے چھٹکارے کا انتظام کیا ہے اور اس قربانی کی قیمت کی بنا پر ہمیں نجات ملتی ہے. اسی لیے اس قیمت کو فدیہ کہا جاتا ہے. افسیوں 1 باب 7 آیت: ” ہم کو اس میں اس کے خون… Continue reading فدیہ کیا ہے؟

غریبوں کی مدد

انجیل مقدس میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح خدا نے نئے اور پرانے عہد نامہ میں غریبوں اور ضرورتمندوں کی مدد کرنے پر زور دیا ہے. خدا ہم سے کہتا ہے کہ متی 26 باب 11 آیت: ” کیونکہ غریب غربا تو ہمیشہ تمہارے پاس ہیں لیکن میں تمہارے پاس ہمیشہ نہ رہوں… Continue reading غریبوں کی مدد

عہد کا صندوق کیا ہے؟

عہد کا صندوق کیا ہے؟ پرانے عہد نامہ میں خروج کی کتاب ایک ایسے عہد کے بارے میں بتاتی ہے، جو خدا نے موسیٰ کے ساتھ کیا. عہد یہ تھا کہ لوگ خدا کی شریعت کے مطابق زندگی بسر کریں تو خدا ان کا خدا ہو گا اور وہ خدا کے لوگ ہوں گے. اس… Continue reading عہد کا صندوق کیا ہے؟

زیادہ مبارک کون؟

میرے عزیز بھائیو! ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارے کیتھولک مشن والے مقدسہ مریم کو ماں مریم کہتے ہیں اور اُن کو مسیح سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں. انجیل مقدس میں کہیں بھی اُن کو ماں نہیں کہا گیا بلکہ انہیں مبارک عورت کہا گیا ہے. انجیل مقدس بتاتی ہے. لوقا 1 باب 48 آیت:… Continue reading زیادہ مبارک کون؟

آج کا پیغام: زمین پر اور کوئی باپ مت بناؤ کیونکہ ہمارا آسمانی باپ ایک ہے

آج کا پیغام: زمین پر اور کوئی باپ مت بناؤ کیونکہ ہمارا آسمانی باپ ایک ہے جسمانی طور پر ہمارے ماں باپ وہ ہوتے ہیں جنہوں نے ہمیں پیدا کیا. انجیل مقدس بتاتی ہے افسیوں 6 باب 1 آیت: ” اے فرزندوں! خداوند میں اپنے باپ ماں کے فرمانبردار رہو کیونکہ یہ واجب ہے اپنے… Continue reading آج کا پیغام: زمین پر اور کوئی باپ مت بناؤ کیونکہ ہمارا آسمانی باپ ایک ہے

روت کی کہانی

روت کی کہانی قاضیوں کے زمانے کے ایک واقعے کے بارے میں بتاتی ہے. وہ ایک غیر قوم کی عورت ہے. جس کی شادی ایک اسرائیلی سے ہوئی. جب وہ مر جاتا ہے تو وہ اپنی ساس کو تنہا نہیں چھوڑتی اور اس کے ساتھ اس کے آبائی علاقہ بیت لحم کو آجاتی ہے. وہ… Continue reading روت کی کہانی