jcm-logo

خُداوند کے حضور اپنا مال جمع کریں

متّی 6 باب 19 سے 21 آیات

” اپنے واسطے زمِین پر مال جمع نہ کرو جہاں کیِڑا اور زنگ خراب کرتا ہے اور جہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔ بلکہ اپنے لِئے آسمان پر مال جمع کرو جہاں نہ کیِڑا خراب کرتا ہے نہ زنگ اور نہ وہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔ کیونکہ جہاں تیرا مال ہے وہیں تیرا دِل بھی لگا رہے گا "۔

آمین!