jcm-logo

نقصاندہ گپ شپ سے بچیں

آج کا پیغام ان سب کے لیے ہے جن میں برائی بستی ہے۔ وہ جن میں اچھے اور برے کا کوئی فرق نہیں ہے۔ ان کی حوصلہ افزائی اکثر بدکاری کی جگہ سے ہوتی ہے جو اکثر بدکاری، دھوکہ دہی یا بدسورتی اور بدعنوانی کے نمونے میں ظاہر ہوتے ہیں۔ ہمدردی اکثر سنگین مسائل کا… Continue reading نقصاندہ گپ شپ سے بچیں

ظلم و ستم، مسیحیوں کے لئے کوئی نئی بات نہیں

جن لوگوں کے پاس انٹرنیٹ اور ٹیلی ویزن کی سہولیات ہیں وہ مسیحیوں پر ہونے والے ظلم کو بہت آسانی سے دیکھ سکتے ہیں۔ اپنے مسیحی بہن اور بھائیوں کو ظلم برداشت کرتے دیکھنا تمام ایمان والوں کے لئے کافی پریشان کن بات ہے۔ البتہ یہ بات ہمارے لئے نئی نہیں ہے کیونکہ اِس بارے… Continue reading ظلم و ستم، مسیحیوں کے لئے کوئی نئی بات نہیں

خداوند ہمارے قریب ہے

زُبور 116 آیات 1 سے 2: ” میں خُداوند سے مُحبت رکھتا ہوں۔ کیونکہ اُس نے میری فریاد سُنی اور میری منّت سُنی ہے۔ چُونکہ اُس نے میری طرف کان لگایا۔ اِسلئے میں عُمر بھر اُس سے دُعا کروں گا”۔ خداوند کی محبت اور موجودگی کو جاننے سے ہمیں اُس کی خدمت کرنے کی رہنمائی… Continue reading خداوند ہمارے قریب ہے

خداوند کا سہارا اور تسلی

زُبور 94 آیات 18 اور 19: ” جَب میں نے کہا میرا پاؤں پھِسل چلا تو اِے خُداوند! تیری شفقت نے مجھے سنبھال لیا۔ جب میرے دِل میں فِکروں کی کثرت ہوتی ہے تو تیری تسلی میری جان کو شاد کرتی ہے”۔ ہم خدا کی عظمت سے بہت متاثر ہیں، اُس کی زبردست طاقت اور… Continue reading خداوند کا سہارا اور تسلی

ناانصافی دیکھ کر خدا کیسا محسوس کرتا ہے؟

ہمارے خدا نے اچھائی اور برائی کے فرق کو واضح کیا ہے. اسے ناانصافی سے نفرت ہے. اس کا پاک کلام ہمیں یہ بتاتا ہے کہ خدا انصاف کو پسند کرتا ہے۔ زبور 37 آیت 28: ” کیونکہ خداوند انصاف کو پسند کرتا ہے اور اپنے مقدسوں کو ترک نہیں کرتا. وہ ہمیشہ کے لیے… Continue reading ناانصافی دیکھ کر خدا کیسا محسوس کرتا ہے؟

دعا کیا ہے؟

دعا کے معنی ہیں خدا سے بات چیت کرنا. دعا انسانی روح اور خدا کے درمیان رابطا قائم کرتی ہے. دعا ہی ایک واحد راستہ ہے جس کے ذریعے ہم اپنے خیالات اور خواہشات خداوند اپنے خدا کو بتا سکتے ہیں اور خدا سے رفاقت کر سکتے ہیں. دعا کا ایمان کے ساتھ ہونا لازمی… Continue reading دعا کیا ہے؟

سب سے پیارا نام

دنیا میں ہر کسی کا کوئی نہ کوئی نام ہوتا ہے. جیسا کے آپکا ناَم، میرا نام، ہمارے ملک کا نام اسی طرح ہر کسی کا کوئی نہ کوئی نام ہے. لیکن آج میں جس ناَم کا ذکر آپ کے ساتھ کروں گا وہ ناَم سب ناموں سے اعلیٰ ہے. میں اس ناَم کی چند… Continue reading سب سے پیارا نام

خدا میں قوت

طاقت کا لفظ انجیل مقدس میں 360 دفعہ تحریر کیا گیا ہے. انجیل مقدس بتاتی ہے کہ ہمیں خدا میں کبھی نہ ختم ہونے والی طاقت اور قُوت ملتی ہے. افسیوں 6 باب 10 سے 11 آیات: ” غرض خداوند میں اور اسکی قدرت کے زور میں مضبوط بنو. خدا کے سب ہتھیار باندھ لو… Continue reading خدا میں قوت

وہ کیا تھا اور ہماری خاطر کیا بن گیا؟

2 کرنتھیوں 8 باب 9 آیت: ” کیونکہ تم ہمارے خداوند یسوع مسیح کے فضل کو جانتے ہو کہ وہ اگرچہ دولت مند تھا مگر تمہاری خاطر غریب بن گیا تاکہ تم اسکی غریبی کے سبب سے دولت مند ہو جاؤ”۔ میرے عزیزوں جیسا کہ ہم نے اس آیت میں پڑھا کہ خداوند یسوع مسیح… Continue reading وہ کیا تھا اور ہماری خاطر کیا بن گیا؟

نیا عہد نامہ یونانی زبان میں لکھا گیا

اگر ہم نیا عہد نامہ پڑھیں تو ہمیں ابھی بھی اس کے اندر بہت سے الفاظ یونانی زبان کے ملتے ہیں. انجیل مقدس کا سب سے پہلا صفہ جس کو تعارف کہتے ہیں اس کے اندر بھی واضح لکھا ہے کہ نیا عہد نامہ یونانی زبان میں لکھا گیا تھا اور پھر بعد میں اس… Continue reading نیا عہد نامہ یونانی زبان میں لکھا گیا