jcm-logo

خدا محبت ہے

عزیزو ہمیں ایک دوسرے سے محبت کرنا سیکھنا ہوگا کیونکہ محبت خدا کی طرف سے ہے۔ جو شخص محبت کرتا ہے وہ خدا کا فرزند ہے اور وہ خدا کو جانتا ہے۔ خدا نے صرف اپنے بیٹے کو دُنیا میں بھیجا تاکہ اُس کے وسیلے سے ہمیں ہمیشہ کی زندگی ملے۔ اِسی طرح خدا نے… Continue reading خدا محبت ہے

اے خدا تو میرا خدا ہے – زبور 63

اے خدا تو میرا خدا ہے۔ میں دل سے تیرا طالب ہوں۔ خشک اور پیاسی زمین میں جہاں پانی نہیں، میری جان تیری پیاسی اور میرا جسم تیرا مشطاق ہے۔ اِس طرح میں نے مقدس میں تجھ پر نگاہ کی تاکہ تیری قدرت کو دیکھوں کیونکہ تیری شفقت زندگی سے بہتر ہے۔ میرے ہونٹ تیری… Continue reading اے خدا تو میرا خدا ہے – زبور 63

تعریف اور شکرگزاری کی دُعا

خدا باپ تو قدوس اور مہربان خدا ہے۔ تو بھلا ہے اور تیری شفقت ابدی ہے۔ ہمیں معاف کرنے کے لئے تو ہمیشہ تیار رہتا ہے۔ تو تھکے ہوؤں کو زور دیتا ہے اور گِرے ہوؤں کو اُٹھاتا ہے۔ تیری تعریف ہو کہ تو ہمیشہ معاف کرتا ہے، اِسلئے تو نے اپنا بیٹا قربان کر… Continue reading تعریف اور شکرگزاری کی دُعا

پاکستان کے لئے دعا

اے خداوند جلال کے بادشاہ قدوس یسوع مسیح کے جلالی اور مبارک نام میں مَیں تجھ سے منت کرتا ہوں اپنے ملک پاکستان کے لئے، اِس ملک کے صدر، وزیراعظم اور پارلیمینٹیرینز کے لئے، سارے سینیٹریز کے لئے کہ خداوند تو اُن کو برکت دے، اُن کی حفاظت کر اور اُن کو عقل و دانائی… Continue reading پاکستان کے لئے دعا

نئے دن کی شروعات کی دُعا

اے خداوند میں تیرا شکر کرتا ہوں یسوع مسیح کے پاک اور جلالی نام میں آج کے اِس نئے دن کے لئے۔ جس کا آغاز میں یسوع مسیح کے پاک اور جلالی نام میں کرتا ہوں۔ میں تیرا شکر کرتا ہوں رات بھر کی میٹھی نیند اور اپنے خاندان کی نگہبانی کے لئے۔ اے خداوند… Continue reading نئے دن کی شروعات کی دُعا

کھانے کے وقت کی دُعا

خدائے قادر، ابدیت کے باپ، سلامتی کے شہزادے تیرا شکر ہو کہ تو اپنی مُٹھی کو کھولتا اور ہر جاندار کو خوراک عطا کرتا ہے۔ اے باپ ہم اِس کَھانے کے لئے تیرا شکر کرتے ہیں۔ اے باپ اِس کھانے کے لئے جو آج تو نے ہمیں دیا ہے اِس کَھانے کو برکت دے اور… Continue reading کھانے کے وقت کی دُعا

رات کو سوتے وقت کی دُعا

اے پیارے آسمانی باپ ہم تیرا شکر کرتے ہیں کہ تو ہی ہمیشہ سے ہمیشہ تک حمد و تمجید اور شکر کے لائق ہے جو ہمیں سمبھالتا، پالتا اور ہماری ساری ضرورتوں کو پورا کرتا ہے۔ اے باپ تیرا شکر ہو کہ تو نے آج سارا دن ہماری حفاظت اور نگہبانی کی۔ تو نے ہمارے… Continue reading رات کو سوتے وقت کی دُعا

نیک سامری کی تمثیل

لوقا 10 باب 30 سے 37 آیات: ” یِسُوع نے جواب میں کہا کہ ایک آدمِی یروشلِیم سے یریحُو کی طرف جا رہا تھا کہ ڈآکُوؤں میں گھِر گیا۔ اُنہوں نے اُس کے کپڑے اُتار لِئے اور مارا بھی اور ادھمؤا چھوڑ کر چلے گئے۔ اِتّفاقاً ایک کاہِن اُس راہ سے جا رہا تھا اور اُسے… Continue reading نیک سامری کی تمثیل

تین نوکروں کی تمثیل

متی 25 باب 14 سے 30 آیات: ” کِیُونکہ یہ اُس آدمِی کا سا حال ہے جِس نے پردیس جاتے وقت اپنے گھر کے نَوکروں کو بُلا کر اپنا مال اُن کے سُپُرد کِیا۔ اور ایک کو پانچ توڑے دِئے۔ دُوسرے کو دو اور تِیسرے کو ایک یعنی ہر ایک کو اُس کی لِیاقت کے مُطابِق… Continue reading تین نوکروں کی تمثیل

دس کنواریوں کی تمثیل

متی 25 باب 1 سے 13 آیات: ” اُس وقت آسمان کی بادشاہی اُن دس کُنوارِیوں کی مانِند ہوگی جو اپنی مشعلیں لے کر دُلہا کے اِستقبال کو نِکلیں۔ اُن میں پانچ بیوُقُوف اور پانچ عقلمند تھِیں۔ جو بیوُقُوف تھِیں اُنہوں نے اپنی مشعلیں تو لے لِیں مگر تیل اپنے ساتھ نہ لِیا۔ مگر عقلمندوں نے اپنی مشعلوں… Continue reading دس کنواریوں کی تمثیل