jcm-logo

رشتوں کی سلامتی کی دعا

اے خداوند میں ان لوگوں کے لئے دعا مانگتا ہوں جو شادی جیسے پاک بندھن میں رہتے ہوئے زندگیاں گزار رہے ہیں۔ اے خداوند آپ ان کو صلح سے رہنے کی تربیت عطا فرمائیں۔ میاں بیوی سے وفاداری کرے اور اس کا خیال رکھے اور اس سے پیار کرے اور اسی طرح بیوی اپنے شوہر… Continue reading رشتوں کی سلامتی کی دعا

دشمنوں کو معاف کرنے کی دعا

اے خداوند ہم اپنے دشمنوں کے لئے دعا کرتے ہیں جیسا کہ آپ نے فرمایا کہ آپ ہمارے دشمنوں کے سامنے ہمارے آگے دسترخوان بچھائیں گے۔ تو اے خداوند ان کے دلوں میں میرے لئے محبت پیدا کر۔ اے خداوند میرے دشمن میرے دوست بن جائیں۔ اے خداوند آپ ان کو ان کے تمام دکھوں… Continue reading دشمنوں کو معاف کرنے کی دعا

اولاد کے لئے دعا

اے خداوند میں اپنی اولاد کے لئے دعا مانگتا ہوں۔ اے خداوند آپ نے مجھے اولاَد جیسی نعمت بخشی۔ اے خداوند تو ان کو میرے بڑھاپے تک کا سہارا بنا۔ وہ جیسے جیسے عمر میں بڑھتے جائیں ویسے ویسے تیری بادشاہی کو جلال دے سکیں۔ وہ پڑھیں لکھیں اور تیرے نام کو روشن کریں۔ اے… Continue reading اولاد کے لئے دعا

آج کے دن کے لئے شکرگزاری کی دعا

اے خداوند میں شکرادا کرتا ہوں کہ تو نے یہ وقت بخشا کہ میں تیرا نام لے رہا ہوں۔ میں شکرادا کرتا ہوں آج کے سارے دن کے لئے جس میں تو نے ہماری حفاظت کی۔ اے خداوند میں تیرا شکرادا کرتا ہوں کہ تو نے میرے آج کے سارے مسائل اور مشکلات کو ہل… Continue reading آج کے دن کے لئے شکرگزاری کی دعا

والدین کے لئے دعا

شکر کرتے ہیں اے آسمانی باپ اس وقت کے لئے جو تو نے ہمیں دیا کہ ہم تیرا نام لینے والے بنیں۔ اے خداوند میں آپ کا دل سے شکرادا کرتا ہوں کہ آپ نے میرے سر پر ماں باپ کا سایہ قائم رکھا ہے۔ اے خداوند تو ان کو لمبی زِندَگی اور صحت یابی… Continue reading والدین کے لئے دعا

روزمرہ کی عام دعا

اَے خداوند مجھے اپنے آپ سے جدا نہ کر۔ اے خداوند مجھے اپنی راہ پر چلنا سکھا۔ اے خداوند مجھے زندگی کے کسی بھی مرحلے میں اپنے آپ سے دور نہ کر اور مجھے اپنے پاس آنے کی توفیق بخش کہ میں ہر لحاظ سے تیرے ساتھ منصلق رہوں اور کبھی تیری مرضی کے خلاف… Continue reading روزمرہ کی عام دعا

نرم مزاجی سے بات کرنا

یعقُوب 1 باب 26 آیت: ” اگر کوئی اپنے آپ کو دیندار سمجھے اور اپنی زبان کو لگام نہ دے بلکہ اپنے دِل کو دھوکا دے تو اُس کی دینداری باطِل ہے "۔ اِمثال 11 باب 13 آیت: ” جو کوئی لتراپن کرتا پھرتا راز فاش کرتا ہے لیکن جس میں وفا کی روح ہے… Continue reading نرم مزاجی سے بات کرنا

اپنی زبان کا سہی استعمال کریں

اِمثال 18 باب 21 آیت: ” موت اور زندگی زبان کے قابو میں ہیں اور جو اُسے دوست رکھتے ہیں اُسکا پھل کھاتے ہیں "۔ ہمیں یہ بات بچپن سے سکھائی جاتی ہے کہ ہم زبان کا سہی استعمال کریں۔ یہ ہمیں اِس لئے سکھایا جاتا تھا کہ ہم اُس نظم و ضبط، عزت، ایمانداری… Continue reading اپنی زبان کا سہی استعمال کریں

خدا کے ذریعے اپنے جذبات پر قابو رکھنا

کیا آپ کو اِس بات کا خوف ہے کہ بُرے خیالات آپ کو گھیرے میں لے لیںگے؟ خدا کے کلام کی طاقت کے ذریعے وہ آپ کو گھیرے میں نہیں لے سکتے۔ خدا نے ہمیں اِس لئے بنایا کہ ہم جذبات کو سمجھ سکیں۔ تاہم ہم اُن کو خدائیا اور غیر خدائیا طریقوں سے سمجھ… Continue reading خدا کے ذریعے اپنے جذبات پر قابو رکھنا

والدین کو اپنے بچوں کو خدا کے کلام کے بارے میں کیا سیکھانا چاہیے

2 پطرس 1 باب 12 آیت: ” اِس لئے مَیں تُمہیں یہ باتیں یاد دِلانے کو ہمیشہ مُستعِد رہُوں گا اگرچہ تُم اُن سے واقِف اور اُس حق بات پر قائِم ہو جاؤ جو تُمہیں حاصِل ہے "۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے اپنے وقت کو یاد رکھیں۔ ہم اُنہیں خدا کی برکات کے… Continue reading والدین کو اپنے بچوں کو خدا کے کلام کے بارے میں کیا سیکھانا چاہیے