jcm-logo

مسیحیوں پر ظلم کرنے والوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے

آج اِس کے ذریعے ہم اِس بارے میں بات کریں گے کہ ہم مسیحیوں کو اُن لوگوں کے ساتھ کیسے پیش آنا چاہیے جو ہم پر ظلم کرتے ہیں۔ آج کے دور میں پوری دُنیا میں مسیحیوں پر ظلم کیے جاتے ہیں چاہے وہ انڈیا ہو، شام ہو، عراق ہو، پاکستان ہو یا افغانستان ہو۔… Continue reading مسیحیوں پر ظلم کرنے والوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے

مسلمانوں کو ایسٹر کا دِن مبارک

میرے مسیحی بہن بھائیوں کو میرا سلام اور جیسس کرائیسٹ فار مسلم میں آپ سب کو خوش آمدید۔ آج ایسٹر ہے جو کہ مسیحیوں کے لئے ایک خاص دن ہے اور میں اپنے تمام مسلم دوستوں کو ایسٹر کے دن کی مبارک باد دینا چاہوں گا۔ مجھے پتا ہے کہ ایسٹر کے دن کا اسلام… Continue reading مسلمانوں کو ایسٹر کا دِن مبارک

ہیلیلویہ خدا کی حمد کا گیت

تیرے حوالے کرتا ہوں میں یہ جسم اور جان، اے خُداوند میرا ہر دن اور ہر پل تیرے نام، کر کے آواز بلند میں کرتا ہوں فریاد، اے خُداوند اپنا ہی مجھے کر دے تو آج، ہیلیلویہ، ہیلے ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ۔ ہیلیلویہ، ہیلے ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ۔ چاند اور تاروں… Continue reading ہیلیلویہ خدا کی حمد کا گیت

آنکھیں ہیں آنسوؤں سے نم

آنکھیں ہیں آنسوؤں سے نم، دل میں بے چینی، ہر غم، مصیبتوں میں ہیں ہم، کر تو مدد اے خُداوند، تیرے سہارے کے بنا، سانسے نہ لیں پائیں ہم، پُکاریں تجھے ہر دم، کر تو مدد اے خُداوند، آنکھیں ہیں آنسوؤں سے نم، دل میں بے چینی، ہر غم، مصیبتوں میں ہیں ہم، کر تو… Continue reading آنکھیں ہیں آنسوؤں سے نم

دعاؤں کے سنے جانے کا سہی وقت

یسوع مسیح میں سب کو سلام! کئی بار جب دُعاؤں میں ہم خدا سے کچھ مانگتے ہیں اور ہماری مانگی ہوئی چیز ہمیں فوراً نہیں ملتی تو ہم خدا سے ناراض ہوتے ہیں اور ہمارا ایمان ڈگمگانے لگتا ہے لیکن یہ غلط ہے: پطرس(2) 3 باب 9 آیت: ” خداوند اپنے وعدے میں دیر نہیں… Continue reading دعاؤں کے سنے جانے کا سہی وقت

کیا خدا کے وعدوں پر شک کرنا سہی ہے؟

یسوع مسیح میں سب کو سلام! کئی بار زندگی میں ایسے موقعے آتے ہیں۔ جب ہمارا خدا پر سے اِیمان کمزور ہونے لگتا ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ خدا ہے ہی نہیں یا اگر خدا ہے تو وہ اِتنا طاقتور نہیں کہ ہمارے مسئلوں کو سلجھا سکے۔ ہم خدا سے زیادہ دُنیاوی لوگوں پر یقین… Continue reading کیا خدا کے وعدوں پر شک کرنا سہی ہے؟

قسمیں نہ کھاؤ

مسیح میں آپ سب کو خوش آمدید! پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: متّی 5 باب 33 آیت: ” پھر تم سُن چکے ہو کہ اگلوں سے کہا گیا تھا کہ جھوٹی قسم نہ کھانا بلکہ اپنی قسمیں خدا کے لئے پوری کرنا لیکن میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ بلکل قسم… Continue reading قسمیں نہ کھاؤ

بلا شرت اور لامحدود معافی

مسیح میں آپ سب کو خوش آمدید! پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: متّی 18 باب 21 آیت: ” معاف نہ کرنے والے نوکر کی تمثیل، اُس وقت پطرس نے پاس آکر اُس سے کہا۔ اَے خداوند اگر میرا بھائی گناہ کرے تو میں کتنی دفعہ اُسے معاف کروں۔ کیا سات بار تک؟… Continue reading بلا شرت اور لامحدود معافی

سچائی کا راستہ

مسیح میں سب کو خوش آمدید! پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: 3 یوحنا 1 باب 11 آیت: ” اے پیارے بدی کی نہیں بلکہ نیکی کی پیروی کر، نیکی کرنے والا خدا سے ہے، بدی کرنے والے نے خدا کو نہیں دیکھا "۔ پاک کلام کے پڑھے جانے پر خداوند کی برکت… Continue reading سچائی کا راستہ

بچوں کو میرے پاس آنے دو

مسیح میں آپ سب کو خوش آمدید! پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: متّی 19 باب 13 آیت: ” اُس وقت لوگ بچوں کو اُس کے پاس لائے تاکہ وہ اُن پر ہاتھ رکھے اور دعا دے۔ شاگردوں نے اُنہیں جھڑکا، لیکن یسوع نے کہا کہ بچوں کو میرے پاس آنے دو اور… Continue reading بچوں کو میرے پاس آنے دو