jcm-logo

رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان

مسیح میں آپ سب کو خوش آمدید! پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: لوقا 17 باب 5 آیت: ” اِس پر رسولوں نے خداوند سے کہا ہمارے ایمان کو بڑھا۔ خداوند نے کہا اگر تم میں رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان ہوتا اور تم اِس توت کے درخت سے کہتے کہ… Continue reading رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان

خدا کے تابع ہو جاؤ

مسیح میں سب کو خوش آمدید! پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: یعقوب 4 باب 7 آیت: ” پَس خدا کے تابع ہو جاؤ اور اِبلیس کا مقابلہ کرو تو وہ تم سے بھاگ جائے گا، خدا کے نزدیک جاؤ تو وہ تمہارے نزدیک آئے گا "۔ پاک کلام کے پڑھے جانے اور… Continue reading خدا کے تابع ہو جاؤ

دعا کی طاقت پر ایمان رکھیں

مسیح میں سب کو خوش آمدید! پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: فلپیوں 4 باب 5 آیت: ” تمہاری نرم مزاجی سب آدمیوں پر ظاہر ہو۔ خداوند قریب ہے، کسی بات کی فکر نہ کرو۔ بلکہ ہر بات میں تمہاری درخواستیں، دعا اور منت کے وصیلہ سے شکرگزاری کے ساتھ خداوند کے سامنے… Continue reading دعا کی طاقت پر ایمان رکھیں

میری کمک خداوند سے ہے

مسیح میں آپ سب کو خوش آمدید! پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: زبور 121: ” میں اپنی آنکھیں پہاڑ کی طرف اُٹھاؤں گا میری کمک کہاں سے آئے گی؟ میری کمک خداوند سے ہے۔ جس نے آسمان اور زمین کو بنایا۔ وہ تیرے پاؤں کو پھسلنے نہ دے گا۔ تیرا محافظ اونگھنے… Continue reading میری کمک خداوند سے ہے

عیب جوئی نہ کرو

مسیح میں سب کو خوش آمدید۔ پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: متّی 7 باب 1 آیت: ” عیب جوئی نہ کرو کہ تمہاری بھی عیب جوئی نہ کی جائے۔ کیونکہ جِس طرح تُم عیب جوئی کرتے ہو اُسی طرح تُمہاری بھی عیب جوئی کی جائے گی۔ اور جس پیمانہ سے تُم ناپتے… Continue reading عیب جوئی نہ کرو

عبادت کے ذریعے برکت

مسیح میں سب کو خوش آمدید! پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: خروج 23 باب 25 آیت: ” اور تم خداوند اپنے خدا کی عبادت کرنا تب وہ تیری روٹی اور پانی پر برکت دے گا اور میں تیرے بیچ سے بیماری کو دور کروں گا "۔ پاک کلام کے پڑھے جانے اور سننے… Continue reading عبادت کے ذریعے برکت

کل کی فکر نہ کریں

مسیح میں تمام بہنوں اور بھائیوں کو میری طرف سے سلام قبول ہو۔ آج ہم خُدا کے پاک کلام میں سے پڑھیں گے: متّی 6 باب 34 آیت: ” پَس کل کے لئے فکر نہ کرو کیونکہ کل کا دِن اپنے لئے آپ فکر کر لے گا۔ آج کے لئے آج ہی کا دُکھ کافی… Continue reading کل کی فکر نہ کریں

ہم مسیح کی کھوئیں ہوئی بھیڑیں ہیں

مسیح میں تمام بہن بھائیوں کو میرا سلام قبول ہو۔ آج ہم خُدا کے پاک کلام میں سے پڑھیں گے:  یوحنا 10 باب 11 آیت: ” اچھا چرواہا میں ہُوں۔ اچھّا چرواہا بھیڑوں کے لئے اپنی جان دیتا ہے ”۔ بہن بھائیوں میں آپ کو یہ کہنا چاہوں گی کہ ہم خُدا کی کھوئی ہوئی… Continue reading ہم مسیح کی کھوئیں ہوئی بھیڑیں ہیں

خُداوند تیرا خُدا جہاں تو جائے تیرے ساتھ رہے گا

مسیح میں میرے تمام بہنوں اور بھائیوں کو میرا سلام قبول ہو۔ آج ہم خُدا کے پاک کلام میں سے پڑھیں گے: یشؤع 1 باب 9 آیت: ” کیا میں نے تجھ کو حُکم نہیں دیا؟ سو مضبوط ہو جا اور حوصلہ رکھ۔ خوف نہ کھا اور بیدل نہ ہو کیونکہ خُداوند تیرا خُدا جہاں… Continue reading خُداوند تیرا خُدا جہاں تو جائے تیرے ساتھ رہے گا

خُداوند کے طالب کسی نعمت کے محتاج نہ ہونگے

مسیح میں میرے تمام بہنوں اور بھائیوں کو میرا سلام قبول ہو۔ آج ہم خدا کے پاک کلام میں سے پڑھیں گے: زبور 34 آیت 10: ” شیر ببر کے بچے تو حاجتمند اور بھوکے ہوتے ہیں پر خداوند کے طالب کسی نعمت کے محتاج نہ ہونگے”۔ پاک کلام کے پڑھے اور سُنے جانے پر… Continue reading خُداوند کے طالب کسی نعمت کے محتاج نہ ہونگے