jcm-logo

خُدا ہمیں تعلیم دے گا اور ہمیں سیدھی راہ دکھائے گا

مسیح میں میرے تمام بہنوں اور بھائیوں کو میرا سلام قبول ہو۔ آج ہم خُدا کے پاک کلام میں سے پڑھیں گے: زبور 32 آیت 8: ” میں تجھے تعلیم دونگا اور جس راہ پر تجھے چلنا ہوگا تجھے بتاؤنگا۔ میں تجھے صلاح دونگا۔ میری نظرتجھ پر ہوگی "۔ خُدا کے پاک کلام کے پڑھے… Continue reading خُدا ہمیں تعلیم دے گا اور ہمیں سیدھی راہ دکھائے گا

خیرات کرتے وقت اپنے آگے نرسنگا نہ بجائیں

مسیح میں تمام بہنوں اور بھائیوں کو میری طرف سے سلام قبول ہو۔ آج ہم خُدا کے پاک کلام میں سے پڑھیں گے: متّی 6 باب 4-2 آیت: ” پَس جب تو خیرات کرے تو اپنے آگے نرسنگا نہ بجوا جیسا ریاکار عبادت خانوں اور کوچوں میں کرتے ہیں تاکہ لوگ اُن کی بڑائی کریں۔… Continue reading خیرات کرتے وقت اپنے آگے نرسنگا نہ بجائیں

دعا کی تکمیل

مسیح میں میرے تمام بہنوں اور بھائیوں کو میری طرف سے سلام قبول ہو۔ میرے عزیزوں آج ہم اِس بات پر غور کریں گے کہ بہت سے لوگ دُعا تو کرتے رہتے ہیں لیکن اُن کی دُعاؤں کا جواب نہیں آتا۔ اِس کی کیا وجہ ہے کہ ان کی دعاؤں کی تکمیل نہیں ہوتی؟ آئیں… Continue reading دعا کی تکمیل

نجات کیا ہے؟

خُداوند کی تعریف ہو کیونکہ وہ بھلا ہے اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔ میرے عزیزوں آج ہم اِس بات پر بحث کریں گے کہ نِجَات اصل میں کیا ہے؟ نِجَات کا سادہ مطلب یہ ہے کہ اپنے گناہوں سے مکمل طور پر توبہ کر کے یسوع مسیح کے نام سے بپتسمہ لے کر ایک… Continue reading نجات کیا ہے؟

موت کیا ہے

خُدا کی تعریف ہو کیونکہ وہ بھلا ہے اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔ عزیزوں آج ہم اِس بات پر غور کریں گے کہ موت کیا ہے؟ اِس کی حقیقت کیا ہے؟ اِس کا انجام کیا ہے؟ اِس کی شروعات کہاں سے ہوئی؟ موت ایک ایسی چیز ہے جس سے دُنیا کا ہر شخص ڈرتا… Continue reading موت کیا ہے

نجات کے لئے دُعا

اے آسمانی خُدا، میں یسوع مسیح کے نام میں تیرے حضور آیا ہوں۔ میں تیرے سامنے اِس چیز کو تسلیم کرتا ہوں کہ میں گنہگار ہوں، اور میں اپنے گناہوں کے لئے اور اُس زندگی کے لئے معافی مانگتا ہوں جو میں گزار چکا ہوں؛ مجھے تیری بخشش کی ضرورت ہے۔ اِس لئے آپ سب… Continue reading نجات کے لئے دُعا

اتوار کی صبح کی دُعا

اتوار کی صبح کی دُعا آج ہم تیری شاندار شان و شوکت کا جشن مناتے ہیں، تو اپنے ہاتھوں سے وقت کو حرکت میں لایا، تخلیق کے پہلے دن سے آج کے دن تک تیری حیرت انگیز تخلیقوں سے یہ کائنات بھری پڑی ہے، آج ہم تیری عظیم طاقت کا جشن مناتے ہیں، تو نے… Continue reading اتوار کی صبح کی دُعا

اپنے دشمنوں کے لئے دُعا

اے یسوع، امن کے شہزادے، تو نے ہمیں حُکم دیا کہ ہم اپنے دُشمنوں سے بھی محبت کریں اور اُن لوگوں کے لئے بھی دُعا کریں جو ہمیں پریشان کرتے ہیں۔ اس لئے ہم اپنے دُشمنوں کے لئے دُعا کرتے ہیں اور اُن لوگوں کے لئے بھی جو ہماری مخالفت کرتے ہیں۔ روح القدس کی… Continue reading اپنے دشمنوں کے لئے دُعا

قادرِ مطلق خُدا آسمانی باپ سے دُعا

اے قادرِمطلق خُدا، میرے ابدی باپ، میں اپنی پوری روحانیت سے تجھے پوجتا ہوں۔ میں تیرا بہت شکرگزار ہوں کہ تو نے مجھے اپنی مثال اور عکس پر بنایا، کہ تو ہمیشہ مجھے اپنی محبت کے گھیرے میں رکھتا ہے۔ مجھے راہ دکھا کہ میں تجھے اپنے پورے دل سے، پوری روح سے، اور اپنے… Continue reading قادرِ مطلق خُدا آسمانی باپ سے دُعا

مشکل کے وقت میں دُعا

اے خُداوند، ہم اپنی مشکلات میں تجھے یاد کرتے ہیں، کہ تو ہمیں قوت بخش اور ہمارے بھاری بوجھ کو اُٹھا، جب تک کہ ہم پھر سے تیری خاص شفقت میں امن اور محبت محسوس کریں۔ ہمارا خیال رکھ اور ہم پر رحم کر کہ جب تک ہم اپنی زندگی کی مشکلات کو سمجھنے کے… Continue reading مشکل کے وقت میں دُعا