jcm-logo

اپنے آپ کو خُداوند یسوع مسیح کے حوالے کرنے کی دُعا

اے خُداوند یسوع مسیح، میں تیرے حضور حاضر ہوآ ہوں، میں اپنے آپ کو تیرے حوالے کرتا ہوں، جیسا کہ میں ہوں، میں اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہوں، میں اپنے گناہوں سے توبہ کرتا ہوں، مجھے معاف کر دے۔ میں تیرے نام سے، اُن سب لوگوں کو معاف کرتا ہوں جنہوں نے میری مخالفت… Continue reading اپنے آپ کو خُداوند یسوع مسیح کے حوالے کرنے کی دُعا

بیماری کے وقت کی دُعا

اے خُداوند یسوع مسیح، تو اِس دُنیا میں آیا تا کہ ہماری بیماریوں کو شفاء دے اور ہماری پریشانیوں کو ختم کرے۔ تو نے سب کو شفاء دی اور تو نے اُن لوگوں کو آرام بخشاء جو ضرورت مندہ اور تکلیف میں تھے۔ تو ہی ہمارا بنانے والا ہے اور تو ہی ہمیں تمام مشکلات… Continue reading بیماری کے وقت کی دُعا

اتوار کی خاص دُعا

اے خُداوند، آج کا دن ایک خاص دن ہے یہ تیرا دن ہے میری مدد کر کہ میں تیری عبادت ایک کامل طریقے سے کروں میری مدد کر کہ میں تجھے اپنے خیالوں میں رکھوں کہ میں تیرے کلام پر غور کروں کہ میں تیری آواز سُنوں پورے ہفتے میری رہنمائی کر مجھے یقین ہے… Continue reading اتوار کی خاص دُعا

اپنے والدین کی عزت کیجئے

امی، آپ مجھے کیوں بار بار فون کرتی ہیں جب میں کام پر ہوتا ہوں؟ ابو، برائے مہربانی میری زندگی میں دخل دینا بند کیجئے۔ میں اپنا خیال خود رکھ سکتا ہوں! امی، ابھی میرا بات کرنے کا بالکل دل نہیں چاہ رہا ہے! ہم بعد میں بات کرینگے! ہم سب جانے انجانے میں اپنے… Continue reading اپنے والدین کی عزت کیجئے

آج کا پیغام – سات بار نہیں ستر بار معاف کرو

متی 18 باب 21 تا 22 آیت: ” اس وقت پطرس نے پاس آ کر اس سے کہا اے خداوند اگر میرا بھائی میرا گناہ کرتا ہے تو میں کتنی دفعہ اسے معاف کروں؟ کیا سات بار تک؟ یسوع نے اس سے کہا کہ میں تجھ سے یہ نہیں کہتا کہ سات بار بلکہ سات بار کے ستر… Continue reading آج کا پیغام – سات بار نہیں ستر بار معاف کرو

نہ مسکین کو لوٹ نہ کمزور پر ظلم کر

امثال 22 باب 23 – 22 آیت: ” مسکین کو اس لئے نہ لوٹ کہ وہ مسکین ہے اور مصیبت زدہ پر عدالت گاہ میں ظلم نہ کر کیونکہ خداوند ان کی وکالت کرے گا اور ان کے غارت گروں کی جان کو غارت کرے گا "۔ پاک کلام کی یہ آیت ہمیں انسانیت کا درس دیتی ہے. اپنے سے… Continue reading نہ مسکین کو لوٹ نہ کمزور پر ظلم کر

خداوند یسوع مسیح کی نظر میں ہم سب برابر ہیں

یوحنا 13 باب 15-12 آیت: "پس جب وہ ان کے پاؤں دھو چکا اور اپنے کپڑے پہن کر پھر بیٹھ گیا تو ان سے کہا کیا تم جانتے ہو کہ میں نے تمہارے ساتھ کیا کیا؟ تم مجھے استاد اور خداوند کہتے ہو اور خوب کہتے ہو کیونکہ میں ہوں. پس جب مجھ خداوند اور استاد نے… Continue reading خداوند یسوع مسیح کی نظر میں ہم سب برابر ہیں

یسوع کے لئے روحیں جیتنا – مسیحی زندگی کا اصل مقصد

متی 28 باب 19 آیت: ” پس تم جا کر قوموں کو شاگرد بناؤ اور ان کو باپ اور بیٹے اور روح القدس کے نام سے بپتسمہ دو "۔ آج کی مقدس آیت کے مطابق مسیح یسوع آسمان پر اٹھائے جانے سے پہلے اپنے شاگردوں اور وہاں موجود مسیحیوں سے ہم کلام ہوئے، اور انہیں یہ اختیار دیا… Continue reading یسوع کے لئے روحیں جیتنا – مسیحی زندگی کا اصل مقصد

آج کا پیغام – عیب جوئی نہ کرو

لوقا 6 باب 37 آیت: ” عیب جوئی نہ کرو. تمہاری بھی عیب جوئی نہ کی جائے گی. مجرم نہ ٹھہراؤ تم بھی مجرم نہ ٹھہرائے جاؤ گے. خلاصی دو تم بھی خلاصی پاؤ گے "۔ آج کا مبارک کلام عیب جوئی کے مطلق ہے. ایک مسیحی ہونے کی حیثیت سے آپ کی نئی تخلیق شدہ روح کی… Continue reading آج کا پیغام – عیب جوئی نہ کرو

آج کا پیغام – متفق ہو کر دعا کیجئے

متی 18 باب 19 آیت: ” پھر میں تم سے کہتا ہوں کہ اگر تم میں سے دو شخص زمین پر کسی بات کے لئے جسے وہ چاہتے ہوں اتفاق کریں تو وہ میرے باپ کی طرف سے جو آسمان پر ہے ان کے لئے ہو جائے گی "۔ آج کے کلام میں یسوع مسیح نے انکشاف… Continue reading آج کا پیغام – متفق ہو کر دعا کیجئے