jcm-logo

زبور 9 – عدل و اِنصاف کے لئے خدا کی شکرگزاری

زبور 9: ” میں اپنے پورے دِل سے خُداوند کی شکرگزاری کرونگا۔ میں تیرے سب عجیب کاموں کا بیان کرونگا۔ میں تجھ میں خوشی مناؤنگا اور مسرور ہونگا۔ اے حق تعالیٰ میں تیری ستایش کرونگا۔ جب میرے دشمن پیچھے ہٹتے ہیں تو تیری حضُوری کے سبب سے لغزش کھاتے اور ہلاک ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ… Continue reading زبور 9 – عدل و اِنصاف کے لئے خدا کی شکرگزاری

زبور 8 – خدا کی تمجید اور انسان کا وقار

زبور 8: ” اے خُداوند ہمارے رب! تیرا نام تمام زمین پر کیسا بزرگ ہے! تُو نے اپنا جلال آسمان پر قائم کیا ہے۔ تُو نے اپنے مخالفوں کے سبب سے بچوں اور شیر خواروں کے منہ سے قدرت کو قائم کیا تاکہ تُو دشمن اور اِنتقام لینے والے کو خاموش کردے۔ جب میں تیرے… Continue reading زبور 8 – خدا کی تمجید اور انسان کا وقار

زبور 7 – عدل و انصاف کے لئے دُعا

زبور 7: ” اے خُداوند میرے خُدا! میرا توکل تجھ پر ہے۔ سب پیچھا کرنے والوں سے مجھے بچا اور چھُڑا۔ ایسا نہ ہو کہ وہ شیرببر کی طرح میری جان کو پھاڑے۔ وہ اُسے ٹکڑے ٹکڑے کردے اور کوئی چھُڑانے والا نہ ہو۔ اے خُداوند میرے خُدا! اگر مَیں نے یہ کِیا ہو۔ اگر… Continue reading زبور 7 – عدل و انصاف کے لئے دُعا

زبور 6 – مصیبت میں مدد کے لئے فریاد

زبور 6: ” اَے خُداوند! تُو مجھے اپنے قہر میں نہ جھڑک اور اپنے غیظ و غضب میں مجھے تنبیہ نہ دے۔ اَے خُداوند! مجھ پر رحم کر کیونکہ میں پژ مُردہ ہو گیا ہوں۔ اَے خُداوند مجھے شفا دے کیونکہ میری ہڈیوں میں بے قراری ہے۔ میری جان بھی نہایت بے قرار ہے اور… Continue reading زبور 6 – مصیبت میں مدد کے لئے فریاد

زبور 5 – محافظت کے لئے دُعا

زبور 5: ” اَے خُداوند میری باتوں پر کان لگا! میری آہوں پر توجُّہ کر اَے میرے بادشاہ! اَے میرے خُدا! میری فریاد کی آواز کی طرف مُتوجّہ ہو کیونکہ میں تجھ ہی سے دُعا کرتا ہوں۔ اَے خُداوند! تُو صُبح کو میری آواز سُنیگا۔ میں سویرے ہی تجھ سے دُعا کر کے انتظار کرونگا۔… Continue reading زبور 5 – محافظت کے لئے دُعا

زبور 4 – مدد کے لئے شام کی دُعا

زبور 4: ” جب میں پُکاروں تو مجھے جواب دے۔ اَے میری صداقت کے خُدا! تنگی میں تُو نے مجھے کُشادگی بخشی۔ مجھ پر رحم کر اور میری دُعا سُن لے۔ اَے بنی آدم! کب تک میری عزت کے بدلے رُسوائی ہو گی؟ تُم کب تک بطالت سے محبت رکھو گے اور جُھوٹ کے درپے… Continue reading زبور 4 – مدد کے لئے شام کی دُعا

زبور 3 – مدد کے لئے صبح کی دُعا

زبور 3: ” اَے خُداوند میرے ستانے والے کتنے بڑھ گئے ہیں! وہ جو میرے خلاف اُٹھتے ہیں بہت ہیں۔ بہت سے میری جان کے بارے میں کہتے ہیں کہ خُدا کی طرف سے اُس کی کمک نہ ہو گی۔ لیکن تُو اَے خُداوند! ہر طرف میری سِپر ہے۔ میرا فخر اور سرفراز کرنے والا۔… Continue reading زبور 3 – مدد کے لئے صبح کی دُعا

زبور 2 – خدا کا برگزیدہ بادشاہ

زبور 2: ” قومیں کس لئے طیش میں ہیں اور لوگ کیوں باطل خیال باندھتے ہیں۔ خُداوند اور اُس کے مسیح کے خلاف زمین کے بادشاہ صف آرائی کر کے اور حاکم آپس میں مشورہ کر کے کہتے ہیں۔ آؤ ہم اُن کے بندھن توڑ ڈالیں اور اُن کی رسیاں اپنے اُوپر سے اُتار پھینکیں۔… Continue reading زبور 2 – خدا کا برگزیدہ بادشاہ

زبور 1 – حقیقی مبارک حالی

زبور 1: ” مُبارک ہے وہ آدمی جو شریروں کی صلاح پر نہیں چلتا اور خطا کاروں کی راہ میں نہیں کھڑا ہوتا، اور ٹھٹھا بازوں کی مجلس میں نہیں بیٹھتا۔ بلکہ خداوند کی شریعت میں اُس کی خوشنودی ہے، اور اُسی کی شریعت پر دِن رات اُس کا دِھیان رہتا ہے۔ وہ اُس درخت… Continue reading زبور 1 – حقیقی مبارک حالی

ستائی ہوئی مسیحی عورتوں کے لئے دُعا

خداوند آسمانی باپ، مسیح یسوع کے جلالی اور مقدس نام میں ہم اپنے ملک پاکستان اور دیگر ممالک میں جہاں ہماری مسیحی بہنیں اور بچیاں جن پر ظلم ہوتا ہے، جو گھروں میں کام کرتی ہیں، جو نِچلے طبقے کے لوگ ہیں اور ایسے لوگ جنہیں مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے، اُن کو اگواہ کیا… Continue reading ستائی ہوئی مسیحی عورتوں کے لئے دُعا