jcm-logo

آج کا پیغام – مسیحی زندگی کا مقصد

آج کا پیغام – مسیحی زندگی کا مقصد یوحنا 15 باب 16 آیت: ” تم نے مجھے منتخب نہیں کیا بلکہ میں نے تمہارا انتخاب کیا ہے کہ تم جا کر پھل لاؤ۔ میں چاہتا ہوں کہ یہ پھل تمہاری زندگی میں قائم رہے۔ تب ہی باپ تمہیں ہر وہ چیز دے گا جو تم میرے نام سے… Continue reading آج کا پیغام – مسیحی زندگی کا مقصد

آج کا پیغام – شکرگزاری کی دعا

زبور 105 آیت 1: ” خداوند کا شکر کرو، اس کے نام سے دعا کرو، قوموں میں اس کے کاموں کو بیان کرو "۔ خدا کے حضور اس کی دی ہوئی نعمتوں اور ایک ایک سانس کا شکر کرنا بہت ضروری ہے. ہمیں ہر لمحہ اس کے فضل و کرم کے لئے شکرگزار رہنا چاہیے. کھانے پینے… Continue reading آج کا پیغام – شکرگزاری کی دعا

آج کا پیغام – اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو

متی 5 باب 44 آیت: ” لیکن میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو اور اپنے ستانے والوں کے لئے دعا کرو "۔ پاک کلام ہمارے لبوں کو نہ لڑنا سکھاتا ہے اور نہ ہی ہمارے ہاتھوں کو جنگ کرنے کی ہدایت دیتا ہے. انجیل مقدّس ہمیں پیار، محبّت، صبر اور برداشت کرنے… Continue reading آج کا پیغام – اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو

آج کا پیغام – دعا یا دکھاوا

آج کا پیغام – دعا یا دکھاوا متی 6 باب 7 آیت: ” اور دعا کرتے وقت غیر قوموں کے لوگوں کی طرح بک بک نہ کرو کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے بہت بولنے کے سبب سے ہماری سنی جائے گی "۔ کلام مقدّس میں کہیں بھی نہیں کہا گیا ہے کہ چیخ چیخ کر دعا کرو.… Continue reading آج کا پیغام – دعا یا دکھاوا

آج کا پیغام – ہر مشکل گھڑی میں خداوند پر توکل اور ایمان

آج کا پیغام – ہر مشکل گھڑی میں خداوند پر توکل اور ایمان زبور 27 آیت 3: "خواہ میرے خلاف لشکر خیمہ زن ہو میرا دل نہیں ڈریگا. خواہ میرے مقابلہ میں جنگ برپا ہو تو بھی میں خاطر جمع رہونگا”۔ داؤد نبی کے بہادری سے بھرپور یہ الفاظ اور خدا پر کامل توکل ہمیں اس بات… Continue reading آج کا پیغام – ہر مشکل گھڑی میں خداوند پر توکل اور ایمان

آج کا پیغام – پوشیدگی میں خیرات

متی 6 باب 4-3 آیت: ” بلکہ جب تو خیرات کرے تو جو تیرا داہنا ہاتھ کرتا ہے اسے تیرا بایاں ہاتھ نہ جانے. تاکہ تیری خیرات پوشیدہ رہے. اس صورت میں تیرا باپ جو پوشیدگی میں دیکھتا ہے تجھے بدلہ دیگا "۔ اس آیت میں یسوع مسیح نے ہمیں واضح طور پر تنبیح کی ہے کہ… Continue reading آج کا پیغام – پوشیدگی میں خیرات

آج کا پیغام – گناہوں کا اقرار

آج کا پیغام – گناہوں کا اقرار امثال باب 28 آیت 13: ” جو اپنے گناہوں کو چھپاتا ہے کامیاب نہ ہوگا، لیکن جو ان کا اقرار کر کے ان کو ترک کرتا ہے اس پر اس کی رحمت ہوگی "۔ انسان غلطی کا پتلا ہے، ہمیں خدا سے چھپنے کی بجائے اس کے حضور جھک کر… Continue reading آج کا پیغام – گناہوں کا اقرار

آج کا پیغام – دیکھو خداوند کا ہاتھ چھوٹا نہیں

یسعیاہ 59 باب 1 آیت: ” دیکھو خداوند کا ہاتھ چھوٹا نہیں ہو گیا کہ وہ بچا نہ سکے اور اس کا کان بھاری نہیں کہ وہ سن نہ سکے "۔ ہم کیونکر ایسا کہتے ہیں کہ خدا ہماری دعاؤں کو نہیں سنتا ہے؟ ہم اپنے ایمان کی کمزوری کی وجہ سے خطا کھاتے ہیں. وہ… Continue reading آج کا پیغام – دیکھو خداوند کا ہاتھ چھوٹا نہیں