jcm-logo

آج کا پیغام – عیب جوئی نہ کرو

لوقا 6 باب 37 آیت: ” عیب جوئی نہ کرو. تمہاری بھی عیب جوئی نہ کی جائے گی. مجرم نہ ٹھہراؤ تم بھی مجرم نہ ٹھہرائے جاؤ گے. خلاصی دو تم بھی خلاصی پاؤ گے "۔ آج کا مبارک کلام عیب جوئی کے مطلق ہے. ایک مسیحی ہونے کی حیثیت سے آپ کی نئی تخلیق شدہ روح کی… Continue reading آج کا پیغام – عیب جوئی نہ کرو

آج کا پیغام – متفق ہو کر دعا کیجئے

متی 18 باب 19 آیت: ” پھر میں تم سے کہتا ہوں کہ اگر تم میں سے دو شخص زمین پر کسی بات کے لئے جسے وہ چاہتے ہوں اتفاق کریں تو وہ میرے باپ کی طرف سے جو آسمان پر ہے ان کے لئے ہو جائے گی "۔ آج کے کلام میں یسوع مسیح نے انکشاف… Continue reading آج کا پیغام – متفق ہو کر دعا کیجئے

آج کا پیغام – خدا سے سیکھنا اور اس کی مرضی پر چلنا

زبور 143 آیت 10: ” مجھے سکھا کہ تیری مرضی پر چلوں اس لئے کہ تو میرا خدا ہے "۔ یہ آیت داؤد نبی کی کتاب سے لی گئی ہے جس میں داؤد نبی کہتے ہیں کہ اے خداوند مجھے سکھا کہ تیری مرضی کے مطابق چلوں. داؤد نبی خدا سے بےانتہا محبت اور اس کی… Continue reading آج کا پیغام – خدا سے سیکھنا اور اس کی مرضی پر چلنا

آج کا پیغام – جیسا تمہارا باپ رحم دل ہے تم بھی رحم دل ہو

لوقا 6 باب 36 آیت: ” جیسا تمہارا بَاپ رحم دل ہے تم بھی رحم دل ہو "۔ آج کی یہ خوبصورت آیت ہمیں رحم دلی کا درس دیتی ہے. پاک کلام کہتا ہے کہ رحم دل ہو جیسے تمہارا خدا ہے. خدا بڑا مہربان اور رحم دل ہے. ہمیں بھی اس کی طرح اپنے دل میں… Continue reading آج کا پیغام – جیسا تمہارا باپ رحم دل ہے تم بھی رحم دل ہو

آج کا پیغام – گھمنڈ اور گھمنڈی آدمی خدا کو بلکل پسند نہیں

امثال 27 باب 1 آیت: ” کل کی بابت گھمنڈ نہ کر کیونکہ تو نہیں جانتا کہ ایک ہی دن میں کیا ہوگا "۔ آج کا کلام ایک ایسی حقیقت ہے جسے ہم گھمنڈ میں بھول جاتے ہیں. وقت اور موت ایسی پہیلی ہیں جن کا کسی کو پتا نہیں کہ کب کہاں کس وقت آ جائیں.… Continue reading آج کا پیغام – گھمنڈ اور گھمنڈی آدمی خدا کو بلکل پسند نہیں