jcm-logo

یسوع مسیح خدا کا بیٹا

اکثر جب ہمارے مسلمان بہن بھائی یہ سوال کرتے ہیں کہ ہم مسیحی لوگ یسوع مسیح کو خدا کی اولاد کیوں مانتے ہیں تو ان کو یہ لازمی بتانا چاہیے کہ: 1- یسوع مسیح کو خدا کا بیٹا ہم نے خود سے نہیں مانا بلکہ خود خدا نے ان کو اپنا ازلی بیٹا مانا ہے… Continue reading یسوع مسیح خدا کا بیٹا

خدا یا اللہ ؟

میرا سوال ان مسیحیوں سے ہے جو اللہ اللہ کرتے ہیں. کیا پاک کلام کے مطابق انہیں اللہ اللہ کرنا چاہیے؟ پاکستانی مسیحی مسلمانوں کی خوشآمد میں اپنے آپ کو اور اپنے خدا کو بھول گئے ہیں. مجھے حیرانی ہوتی ہے دیکھ کر جب یہ لوگ روزمرہ کے معمول میں کہتے ہیں۔ انشاء اللہ اللہ… Continue reading خدا یا اللہ ؟

آج کا پیغام – شراب بدی کو جنم دیتی ہے

افسیوں 5 باب 18 آیت: ” اور شراب میں متوالے نہ بنو کیونکہ اس سے بدچلنی واقع ہوتی ہے "۔ انجیل مقدّس میں شراب کو لعنت کہا گیا ہے. اسے پینے والا نہ تو خدا کی برکتیں پا سکے گا اور نہ ہی اس کی بادشاہی میں داخل ہو سکے گا. خدا کا کلام کہتا ہے کے شرابی… Continue reading آج کا پیغام – شراب بدی کو جنم دیتی ہے

آج کا پیغام – پاک کلام پڑھنے اور سننے کی اہمیت

لوقا 11 باب 28 آیت: ” اس نے کہا ہاں۔ مگر زیادہ مبارک وہ ہیں جو خدا کا کلام سنتے اور اس پر عمل کرتے ہیں "۔ اس جدید کمپیوٹر اور موبائل کے دور نے ہمیں خدا سے دور کر دیا ہے. دن بہ دن ہم اپنے خدا، اس کے کلام اور اس کی بے پناہ محبّت… Continue reading آج کا پیغام – پاک کلام پڑھنے اور سننے کی اہمیت

آج کا پیغام – اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو

متی 5 باب 44 آیت: ” لیکن میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو اور اپنے ستانے والوں کے لئے دعا کرو "۔ پاک کلام ہمارے لبوں کو نہ لڑنا سکھاتا ہے اور نہ ہی ہمارے ہاتھوں کو جنگ کرنے کی ہدایت دیتا ہے. انجیل مقدّس ہمیں پیار، محبّت، صبر اور برداشت کرنے… Continue reading آج کا پیغام – اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو