jcm-logo

دعا کی تکمیل

مسیح میں میرے تمام بہنوں اور بھائیوں کو میری طرف سے سلام قبول ہو۔ میرے عزیزوں آج ہم اِس بات پر غور کریں گے کہ بہت سے لوگ دُعا تو کرتے رہتے ہیں لیکن اُن کی دُعاؤں کا جواب نہیں آتا۔ اِس کی کیا وجہ ہے کہ ان کی دعاؤں کی تکمیل نہیں ہوتی؟ آئیں… Continue reading دعا کی تکمیل

آج کا پیغام – بدی کا جواب بدی سے نہ دیجئے

رومیوں 12 باب 17 سے 18 آیت: ” بدی کے عِوض کسی سے بدی نہ کرو. جو باتیں سب لوگوں کے نزدیک اچھی ہیں ان کی تدبیر کرو. جہاں تک ہو سکے تم اپنی طرف سے سب آدمیوں کے ساتھ میل ملاپ رکھو "۔ آج کا پیغام ایک ایسا سبق ہے جو ہمیں خود بھی سیکھنا… Continue reading آج کا پیغام – بدی کا جواب بدی سے نہ دیجئے

آج کا پیغام – شراب بدی کو جنم دیتی ہے

افسیوں 5 باب 18 آیت: ” اور شراب میں متوالے نہ بنو کیونکہ اس سے بدچلنی واقع ہوتی ہے "۔ انجیل مقدّس میں شراب کو لعنت کہا گیا ہے. اسے پینے والا نہ تو خدا کی برکتیں پا سکے گا اور نہ ہی اس کی بادشاہی میں داخل ہو سکے گا. خدا کا کلام کہتا ہے کے شرابی… Continue reading آج کا پیغام – شراب بدی کو جنم دیتی ہے

آج کا پیغام – مسیحی زندگی کا مقصد

آج کا پیغام – مسیحی زندگی کا مقصد یوحنا 15 باب 16 آیت: ” تم نے مجھے منتخب نہیں کیا بلکہ میں نے تمہارا انتخاب کیا ہے کہ تم جا کر پھل لاؤ۔ میں چاہتا ہوں کہ یہ پھل تمہاری زندگی میں قائم رہے۔ تب ہی باپ تمہیں ہر وہ چیز دے گا جو تم میرے نام سے… Continue reading آج کا پیغام – مسیحی زندگی کا مقصد

جو بو گے وہی کاٹو گے

انجیل مقّدس میں جو بو گے وہی کاٹو گے کا اصول ہر جگہ ملتا ہے. کیونکہ اس کا انسانیت کے ساتھ گہرا تعلق ہے. یہ اصول آدم حوا کے زمانے سے چلتا آ رہا ہے. یہ انسانیت کا بہت بڑا اصول ہے کہ ہم جو بوئیں گے وہی کاٹیں گے. دوسرے لفظوں میں اس کا… Continue reading جو بو گے وہی کاٹو گے