فلپیوں 4 باب 6 آیت: ” کسی بات کی فکر نہ کرو بلکہ ہر ایک بات میں تمہاری درخواستیں دعا اور منت کے وسیلہ سے شکرگزاری کے ساتھ خدا کے سامنے پیش کی جائیں "۔ آج کی یہ مقدس آیت ہمارا حوصلہ بلند کرتی ہے کہ خدا کے ہوتے ہوئے کسی بات کی فکر نہ کرو. جو… Continue reading آج کا پیغام – کسی بات کی فکر نہ کرو صرف خدا سے مانگو اور اس پر یقین کرو