روح القدس ہمارا مددگار

آج ہم ایک نئے ٹوپک کے ساتھ آپ کے سامنے آئے ہیں جو کہ میرے اہلِ اسلام بھائیوں کے بارے میں مَیں اِس کو بڑے وصوخ سے کہنا چاہوں گا کہ اِس میں کچھ تھوڑی سی غلط فہمی ہے اور میں اِس کو واضح کرنا چاہوں گا۔ جیسا کہ متی رسول کی انجیل میں لکھا… Continue reading روح القدس ہمارا مددگار

دعا کی طاقت پر ایمان رکھیں

مسیح میں سب کو خوش آمدید! پاک کلام میں سے آج ہم پڑھیں گے: فلپیوں 4 باب 5 آیت: ” تمہاری نرم مزاجی سب آدمیوں پر ظاہر ہو۔ خداوند قریب ہے، کسی بات کی فکر نہ کرو۔ بلکہ ہر بات میں تمہاری درخواستیں، دعا اور منت کے وصیلہ سے شکرگزاری کے ساتھ خداوند کے سامنے… Continue reading دعا کی طاقت پر ایمان رکھیں