انجیل مقدس کے مطابق نجات کا مطلب ہے کسی چیز سے رہائی پانا. اور یسوع المسیح میں نجات کا مطلب ہے کہ خدا کے وسیلہ سے تمام گناہوں سے رہائی حاصل کرنا۔ رومیوں 8 باب 1 آیت: ” پس اب جو مسیح یسوع میں ہیں ان پر سزا کا حکم نہیں "۔ ہمیں یسوع المسیح میں ہی بخشش… Continue reading یسوع المسیح میں نجات کا کیا مطلب ہے؟