زبور 12: ” اَے خُداوند! بچالے کیونکہ کوئی دیندار نہیں رہا اور امانت دار لوگ بنی آدم میں سے مِٹ گئے۔ وہ اپنے اپنے ہمسایہ سے جھوٹ بولتے ہیں۔ وہ خوشآمدی لبوں سے دورنگی باتیں کرتے ہیں۔ خُداوند سب خُوشآمدی لبوں کو اور بڑے بول بولنے والی زبان کو کاٹ ڈالیگا۔ وہ کہتے ہیں ہم… Continue reading زبور 12 – مدد کے لئے التجا
زبور 12 – مدد کے لئے التجا
![زبور 12 - مدد کے لئے التجا - خداوند سے توکل رکھنا - خداوند سے محبت کرنا - امانت دار لوگ](https://jesuschristformuslims.com/wp-content/uploads/2018/12/زبور-12-مدد-کے-لئے-التجا-خداوند-سے-توکل-رکھنا-خداوند-سے-محبت-کرنا-امانت-دار-لوگ.jpg)