jcm-logo

تعریف اور شکرگزاری کی دُعا

خدا باپ تو قدوس اور مہربان خدا ہے۔ تو بھلا ہے اور تیری شفقت ابدی ہے۔ ہمیں معاف کرنے کے لئے تو ہمیشہ تیار رہتا ہے۔ تو تھکے ہوؤں کو زور دیتا ہے اور گِرے ہوؤں کو اُٹھاتا ہے۔ تیری تعریف ہو کہ تو ہمیشہ معاف کرتا ہے، اِسلئے تو نے اپنا بیٹا قربان کر… Continue reading تعریف اور شکرگزاری کی دُعا

نئے دن کی شروعات کی دُعا

اے خداوند میں تیرا شکر کرتا ہوں یسوع مسیح کے پاک اور جلالی نام میں آج کے اِس نئے دن کے لئے۔ جس کا آغاز میں یسوع مسیح کے پاک اور جلالی نام میں کرتا ہوں۔ میں تیرا شکر کرتا ہوں رات بھر کی میٹھی نیند اور اپنے خاندان کی نگہبانی کے لئے۔ اے خداوند… Continue reading نئے دن کی شروعات کی دُعا

کھانے کی دعا

کھانے کی دعا شکر کرتے ہیں باپ آسمانی جو آپ نے ہمیں آج یہ موقع دیا کہ ہم سب مل کر اِس دسترخوان پر بیٹھ سکیں۔ شکر کرتے ہیں اِس خوراک کے لئے جو آپ نے ہمیں مہیا کی۔ اے خداوند آپ ان لوگوں کو بھی خوراک مہیا کریں جن کے پاس کھانے کو کچھ… Continue reading کھانے کی دعا

آج کا پیغام – کسی بات کی فکر نہ کرو صرف خدا سے مانگو اور اس پر یقین کرو

فلپیوں 4 باب 6 آیت: ” کسی بات کی فکر نہ کرو بلکہ ہر ایک بات میں تمہاری درخواستیں دعا اور منت کے وسیلہ سے شکرگزاری کے ساتھ خدا کے سامنے پیش کی جائیں "۔ آج کی یہ مقدس آیت ہمارا حوصلہ بلند کرتی ہے کہ خدا کے ہوتے ہوئے کسی بات کی فکر نہ کرو. جو… Continue reading آج کا پیغام – کسی بات کی فکر نہ کرو صرف خدا سے مانگو اور اس پر یقین کرو

آج کا پیغام – شکرگزاری کی دعا

زبور 105 آیت 1: ” خداوند کا شکر کرو، اس کے نام سے دعا کرو، قوموں میں اس کے کاموں کو بیان کرو "۔ خدا کے حضور اس کی دی ہوئی نعمتوں اور ایک ایک سانس کا شکر کرنا بہت ضروری ہے. ہمیں ہر لمحہ اس کے فضل و کرم کے لئے شکرگزار رہنا چاہیے. کھانے پینے… Continue reading آج کا پیغام – شکرگزاری کی دعا