صلیب پر یسوع کے سات کلمات

صلیب پر یسوع کے سات کلمات جب یسوع مسیح کی نرم ہتھیلیوں کو صلیب پر کیلوں سے چھیدا گیا تو اُنہوں نے کہا "اَے باپ! اِن کو معاف کر دے کیونکہ یہ نہیں جانتے کہ یہ کیا کر رہے ہیں"۔ یسوع کے ساتھ ساتھ دو بدکاروں کو بھی صلیب پر لٹکایا گیا تھا۔ اُن میں سے… Continue reading صلیب پر یسوع کے سات کلمات

بیماری کے وقت کی دُعا

اے خُداوند یسوع مسیح، تو اِس دُنیا میں آیا تا کہ ہماری بیماریوں کو شفاء دے اور ہماری پریشانیوں کو ختم کرے۔ تو نے سب کو شفاء دی اور تو نے اُن لوگوں کو آرام بخشاء جو ضرورت مندہ اور تکلیف میں تھے۔ تو ہی ہمارا بنانے والا ہے اور تو ہی ہمیں تمام مشکلات… Continue reading بیماری کے وقت کی دُعا

میری صلیب میری پہچان نے بنا دیا مجھے اُن کی نظر میں ناقابل احترام

صلیب کا نشان ہم مسیحیوں کے لیے ایک پاک نشان مانا جاتا ہے جیسا مسلمان الله کے 786 کہ ہندسے کو پاک مانتے ہیں. صلیب ہمارا پاک نشان ہے، ہماری پہچان ہے، ہماری طاقت اور ہمارا ایمان ہے. پاکستان جیسے ملک میں کہنے کو تو آئین اور قانون ہمیں مذہبی آزادی دیتے ہیں لیکن حقیقت… Continue reading میری صلیب میری پہچان نے بنا دیا مجھے اُن کی نظر میں ناقابل احترام