jcm-logo

آج کا پیغام – عیب جوئی نہ کرو

لوقا 6 باب 37 آیت: ” عیب جوئی نہ کرو. تمہاری بھی عیب جوئی نہ کی جائے گی. مجرم نہ ٹھہراؤ تم بھی مجرم نہ ٹھہرائے جاؤ گے. خلاصی دو تم بھی خلاصی پاؤ گے "۔ آج کا مبارک کلام عیب جوئی کے مطلق ہے. ایک مسیحی ہونے کی حیثیت سے آپ کی نئی تخلیق شدہ روح کی… Continue reading آج کا پیغام – عیب جوئی نہ کرو

آج کا پیغام – بدی کے عِوض بدی نہ کرو اور گالی کے بدلے گالی نہ دو

1 پطرس 3 باب 9 سے 10 آیت: ” بدِی کے عِوض بدِی نہ کرو اور گالی کے بدلے گالی نہ دو بلکہ اس کے برعکس برکت چاہو کیوںکہ تم برکت کے وارث ہونے کے لئے بلائے گئے ہو. چنانچہ جو کوئی زندگی سے خوش ہونا اور اچھے دن دیکھنا چاہے وہ زبان کو بدِی سے اور… Continue reading آج کا پیغام – بدی کے عِوض بدی نہ کرو اور گالی کے بدلے گالی نہ دو

آج کا پیغام – کیا صرف خدا خدا کہنے سے ہم مسیحی بن جاتے ہیں؟

لوقا 6 باب 46 آیت: ” جب تم میرے کہنے پر عمل نہیں کرتے ہو تو کیوں مجھے خداوند خداوند کہتے ہو؟ "۔ کلام مقدّس کی اس آیت میں ان لوگوں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جو اپنے منہ سے تو خدا خدا کرتے ہیں لیکن دل میں ذاتی مفاد و لالچ رکھ کر خدا کا نام… Continue reading آج کا پیغام – کیا صرف خدا خدا کہنے سے ہم مسیحی بن جاتے ہیں؟

آج کا پیغام – زندگی کا تاج

مکاشفہ 2 باب 10 آیت: ” جان دینے تک بھی وفادار رہ تو میں تجھے زندگی کا تاج دونگا "۔ صرف نام کا مسیحی ہونا کافی نہیں، اپنے اعمال کے ذریعے یسوع کے بتائے راستے پر چل کر اس کے ساتھ وفادار ہونا بھی ضروری ہے. اپنی روح سے یہ پوچھنا ضروری ہے کہ کیا ہم خداوند یسوع… Continue reading آج کا پیغام – زندگی کا تاج

میری صلیب میری پہچان نے بنا دیا مجھے اُن کی نظر میں ناقابل احترام

صلیب کا نشان ہم مسیحیوں کے لیے ایک پاک نشان مانا جاتا ہے جیسا مسلمان الله کے 786 کہ ہندسے کو پاک مانتے ہیں. صلیب ہمارا پاک نشان ہے، ہماری پہچان ہے، ہماری طاقت اور ہمارا ایمان ہے. پاکستان جیسے ملک میں کہنے کو تو آئین اور قانون ہمیں مذہبی آزادی دیتے ہیں لیکن حقیقت… Continue reading میری صلیب میری پہچان نے بنا دیا مجھے اُن کی نظر میں ناقابل احترام

اذیت انعام ہے مسیحی ہونے کا

کس طرح میں مسیحی بنی – ایک مسلمان لڑکی کی دل چھو جانے والی گواہی

کس طرح میں مسیحی بنی – ایک مسلمان لڑکی کی دل چھو جانے والی گواہی ایک مسلمان کے لئے اسلام سے مسیحیت تک کا سفر کبھی بھی آسان نہیں ہوتا ہے خاص طور پر جب زندگی میں یہ تبدیلی ایک اسلامی ملک میں رہتے ہوئے آئے جہاں خاندان اور معاشرے کے ہاتھوں ظلم و ستم… Continue reading کس طرح میں مسیحی بنی – ایک مسلمان لڑکی کی دل چھو جانے والی گواہی