jcm-logo

انجیل مقدس کا خُدا یا قرآن کا خُدا

مسیح میں سب بہن بھائیوں کو میرا سلام! آج یہ ویڈیو بنانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ میں اپنے اُن مسلمان دوستوں کو بتا سکوں کہ جس طرح ایک مسلمان کا اِیمان پورا نہیں ہوتا جب تک کہ وہ چاروں کتابوں پر اِیمان نہ رکھیں جن میں توریت، زبور، انجیل، قرآن مجید ہیں۔ اگر… Continue reading انجیل مقدس کا خُدا یا قرآن کا خُدا

اِسلام سے مسیحیت تک میرا سفر

یسوع مسیح میں تمام بہن بھائیوں کو میرا سلام! آپ میں سے کچھ لوگ جانتے ہوں گے لیکن ذیادہ لوگ نہیں جانتے کہ میں ایک سابق مسلمان ہوں اور پچھلے سال ہی میں نے یسوع مسیح کو قبول کیا۔ یسوع مسیح نے مجھے اپنے زخمی ہاتھوں میں لیا اور مجھے اپنے زخمی قدموں میں لیا۔… Continue reading اِسلام سے مسیحیت تک میرا سفر

پاکستان کی نجات

مسیح یسوع کے عظیم نام میں آپ سب کو سلام! آج کے اِس پیغام میں ہم ملکِ پاکستان کے لئے ہدایت کا پیغام پیش کریں گے۔ جس میں ہم آپ کی رہنمائی کریں گے کہ ہم آپ کے ساتھ مل کر ملکِ پاکستان کو کیسے نجات کی طرف لا سکتے ہیں۔

خداوند کی شکرگزاری

خداوند کی شکرگزاری اے خداوند میں ہر روز تجھے اپنا نذرانہ پیش کرتا ہوں. تو ہی میرا مددگار ہے. میری امید تجھ سے وابستہ ہے اور تو ہی میری دعائیں سنتا ہے. اے خداوند تو میری سپر ہے، تو میرا فخر ہے اور تو مجھے سرفراز کرنے والا ہے. جب خداوند میں تجھے پکارتا ہوں… Continue reading خداوند کی شکرگزاری

نجات کیا ہے؟

خُداوند کی تعریف ہو کیونکہ وہ بھلا ہے اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔ میرے عزیزوں آج ہم اِس بات پر بحث کریں گے کہ نِجَات اصل میں کیا ہے؟ نِجَات کا سادہ مطلب یہ ہے کہ اپنے گناہوں سے مکمل طور پر توبہ کر کے یسوع مسیح کے نام سے بپتسمہ لے کر ایک… Continue reading نجات کیا ہے؟

نجات کے لئے دُعا

اے آسمانی خُدا، میں یسوع مسیح کے نام میں تیرے حضور آیا ہوں۔ میں تیرے سامنے اِس چیز کو تسلیم کرتا ہوں کہ میں گنہگار ہوں، اور میں اپنے گناہوں کے لئے اور اُس زندگی کے لئے معافی مانگتا ہوں جو میں گزار چکا ہوں؛ مجھے تیری بخشش کی ضرورت ہے۔ اِس لئے آپ سب… Continue reading نجات کے لئے دُعا

مچھلی کے پیٹ میں یوناہ نبی کی دعا

تب یوناہ نے مچھلی کے پیٹ میں خداوند اپنے خدا سے یہ دعا کی میں نے اپنی مصیبت میں خداوند سے دعا کی اور اس نے میری سنی – میں نے پاتال کی تہ سے دہائی دی – تو نے میری فریاد سنی – تو نے مجھے گہرے سمندر کی تہ میں پھینک دیا اور… Continue reading مچھلی کے پیٹ میں یوناہ نبی کی دعا

توبہ کا وقت

خدا قادرِمطلق ہے. وہ سب کچھ جاننے والا خدا ہے اور وہی جانتا ہے کہ ہمارے لئے کیا بہتر ہے. اُس نے کبھی سخت فیصلہ  نہیں کِیا اور نہ ہی کبھی سخت حکم دیا۔ خدا ہمیشہ درست ہے اسی وجہ سے وہ انسانوں کے گناہوں کی معافی کے لیے درست  حکم دیتا ہے: لوقا 13 باب… Continue reading توبہ کا وقت