jcm-logo

کرونا وائرس سے متاثر مسیحی قوم کے لئے دُعا

عزیزوں آئیں ہم مل کر خُداوند یسوع مسیح سے مدد مانگیں۔ ملک پاکستان میں اپنے تمام مسیحی بہن بھائیوں کے لئے جن کے خاندان کرونا وائرس کی وجہ سے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ جہاں معاشی طور پر بدحالی آئی ہے، لوگ بے روزگاری کا شکار ہوئے ہیں۔ جو پہلے ہی بہت سی مشکلات اور… Continue reading کرونا وائرس سے متاثر مسیحی قوم کے لئے دُعا

ایک پاکستانی مسلمان کا اسلام سے مسیحیت تک کا سفر

ایک پاکستانی مسلمان کا اسلام سے مسیحیت تک کا سفر  تھمّتھیس(1) باب 1 آیت 12: ” میں اپنے طاقت بخشنے والے خداوند مسیح یسوع کا شکر کرتا ہوں کہ اس نے مجھے دیانتدار سمجھ کر اپنی خدمت کے لئے مقرّر کیا "۔ آج میں ایک ایسے شخص کی آپ بیتی آپ سب تک پہنچانا چاہتی ہوں جو… Continue reading ایک پاکستانی مسلمان کا اسلام سے مسیحیت تک کا سفر

ڈر لگتا ہے – ایک سہمے ہوئے بچے کی داستان

ایک پاکستانی مسیحی ہوتے ہوئے ڈر لگتا ہے. ڈر لگتا ہے پاکستان جیسے ملک میں اب تو رہنے سے بھی ڈر لگتا ہے جہاں آۓ دن بم دھماکوں اور خودکش حملوں میں ہمارے اپنے جان گنوا دیتے ہیں. معصوم بچے، ننھے فرشتے جو ابھی زندگی سے سہی طرح روبرو بھی نہیں ہوئے وہ چیتھڑے چیتھڑے… Continue reading ڈر لگتا ہے – ایک سہمے ہوئے بچے کی داستان

میرا پیغام ان بھائیوں کے نام جن کا اولین شوق ہے گرجا گھر جلانا

پاکستان میں آئے دن گرجا گھروں کو جلایا جا رہا ہے. اب تو یہ ایک معمولی سی بات سمجھی جاتی ہے. اس شرمناک حرکت پر کوئی روک تھام نہیں. پاکستان کی حکومت اور حکمران صرف تب کیوں جاگتے ہیں جب قرآن کا جلا یا پھٹا ہوا صفہ کسی مسلمان کو ملے اور اسکا الزام کسی… Continue reading میرا پیغام ان بھائیوں کے نام جن کا اولین شوق ہے گرجا گھر جلانا

میری صلیب میری پہچان نے بنا دیا مجھے اُن کی نظر میں ناقابل احترام

صلیب کا نشان ہم مسیحیوں کے لیے ایک پاک نشان مانا جاتا ہے جیسا مسلمان الله کے 786 کہ ہندسے کو پاک مانتے ہیں. صلیب ہمارا پاک نشان ہے، ہماری پہچان ہے، ہماری طاقت اور ہمارا ایمان ہے. پاکستان جیسے ملک میں کہنے کو تو آئین اور قانون ہمیں مذہبی آزادی دیتے ہیں لیکن حقیقت… Continue reading میری صلیب میری پہچان نے بنا دیا مجھے اُن کی نظر میں ناقابل احترام