jcm-logo

پاکستانی مسیحی پناہ گزینوں کے لئے دعا

اس ویڈیو کے ذریعے پاسٹر جارج ناز ان پاکستانی مسیحی پناہ گزینوں کے لئے دعا کر رہے ہیں جو مذہبی بنیاد پر مشکلات اور امتیازی سلوک کی وجہ سے پاکستان سے بھاگنے کے لئے مجبور ہیں اور انہیں دنیا کے مختلف حصوں میں، خاص طور پر تھائی لینڈ، ملائیشیا، سری لنکا اور نیپال جیسے ممالک… Continue reading پاکستانی مسیحی پناہ گزینوں کے لئے دعا

پاکستان میں مسیحی قوم – حقوق، عزت اور وقار کے لئے جنگ

جناب شہباز گلزار، ایک پاکستانی مسیحی انسانی حقوق کارکن اس ویڈیو کے ذریعے ہمارے ساتھ اپنے تجربے کو اشتراک کر رہے ہیں کہ کس طرح پاکستان میں مسیحی قوم ناانصافی اور ظلم کا شکار ہو رہی ہے. خاص طور پر توہین رسالت کے قانون کی وجہ سے جو جنرل ضیاء الحق نے لاگو کیا تھا.… Continue reading پاکستان میں مسیحی قوم – حقوق، عزت اور وقار کے لئے جنگ

خدا یا اللہ ؟

میرا سوال ان مسیحیوں سے ہے جو اللہ اللہ کرتے ہیں. کیا پاک کلام کے مطابق انہیں اللہ اللہ کرنا چاہیے؟ پاکستانی مسیحی مسلمانوں کی خوشآمد میں اپنے آپ کو اور اپنے خدا کو بھول گئے ہیں. مجھے حیرانی ہوتی ہے دیکھ کر جب یہ لوگ روزمرہ کے معمول میں کہتے ہیں۔ انشاء اللہ اللہ… Continue reading خدا یا اللہ ؟

تھائی لینڈ میں ایک اور پاکستانی مسیحی کی قبر

      ایک اور پَاکستانی مسیحی دنیا سے بے وقت رخصت ہوا، ایک اور خاندان برباد ہو گیا. تھائی لینڈ اب تک سیاحت کے لیے ایک مشہور ملک کے طور پر جانا جاتا تھا لیکن اب سے یہ ملک پاکستانی مسیحیوں کے قبرستان کے طور پر بھی یاد کیا جائے گا. گزشتہ مہینوں سے… Continue reading تھائی لینڈ میں ایک اور پاکستانی مسیحی کی قبر