jcm-logo

موت کے بعد کیا ہوتا ہے؟

مسیحی ایمان رکھتے ہوئے موت کے بعد کی زندگی کے بارے میں ہمیں ایک الجھن کا سامنا کرنا پڑھتا ہے۔ یہ کہا جاتا ہے کہ موت کے بعد ہم آخرت کے دِن تک قبر میں سوتے ہیں، اُس کے بعد سب جہنم اور جنت میں بھیجے جائیں گے۔ کچھ لوگ یہ ایمان رکھتے ہیں کہ… Continue reading موت کے بعد کیا ہوتا ہے؟

جنت کا ٹکٹ سب کے لیے نہیں ہے

بہت سے لوگوں کو یقین ہے کہ تمام مذاہب خدا کو خوش کرنے کے لئے ہیں، لیکن بائبل یہ نہیں سکھاتی ہے۔ مسیحیت کا دعوٰی کرنے کے لئے یہ بھی کافی نہیں ہے۔ یسوع نے کہا: ” وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا جو مجھے رب رب کہتا ہے آسمانوں کی بادشاہی اور آسمان میں… Continue reading جنت کا ٹکٹ سب کے لیے نہیں ہے

نجات کے لئے دُعا

اے آسمانی خُدا، میں یسوع مسیح کے نام میں تیرے حضور آیا ہوں۔ میں تیرے سامنے اِس چیز کو تسلیم کرتا ہوں کہ میں گنہگار ہوں، اور میں اپنے گناہوں کے لئے اور اُس زندگی کے لئے معافی مانگتا ہوں جو میں گزار چکا ہوں؛ مجھے تیری بخشش کی ضرورت ہے۔ اِس لئے آپ سب… Continue reading نجات کے لئے دُعا

اتوار کی صبح کی دُعا

اتوار کی صبح کی دُعا آج ہم تیری شاندار شان و شوکت کا جشن مناتے ہیں، تو اپنے ہاتھوں سے وقت کو حرکت میں لایا، تخلیق کے پہلے دن سے آج کے دن تک تیری حیرت انگیز تخلیقوں سے یہ کائنات بھری پڑی ہے، آج ہم تیری عظیم طاقت کا جشن مناتے ہیں، تو نے… Continue reading اتوار کی صبح کی دُعا

یسوع المسیح میں نجات کا کیا مطلب ہے؟

انجیل مقدس کے مطابق نجات کا مطلب ہے کسی چیز سے رہائی پانا. اور یسوع المسیح میں نجات کا مطلب ہے کہ خدا کے وسیلہ سے تمام گناہوں سے رہائی حاصل کرنا۔ رومیوں 8 باب 1 آیت: ” پس اب جو مسیح یسوع میں ہیں ان پر سزا کا حکم نہیں "۔ ہمیں یسوع المسیح میں ہی بخشش… Continue reading یسوع المسیح میں نجات کا کیا مطلب ہے؟

آج کا پیغام – مسیحی زندگی کا مقصد

آج کا پیغام – مسیحی زندگی کا مقصد یوحنا 15 باب 16 آیت: ” تم نے مجھے منتخب نہیں کیا بلکہ میں نے تمہارا انتخاب کیا ہے کہ تم جا کر پھل لاؤ۔ میں چاہتا ہوں کہ یہ پھل تمہاری زندگی میں قائم رہے۔ تب ہی باپ تمہیں ہر وہ چیز دے گا جو تم میرے نام سے… Continue reading آج کا پیغام – مسیحی زندگی کا مقصد