تیمتھیس (1) 5 باب 8 آیت: ” اگر کوئی اپنوں اور خاص کر اپنے گھرانے کی خبر گیری نہ کرے تو ایمان کا منکر اور بے ایمان سے بدتر ہے "۔ آج کا پیغام ان بہن بھائیوں کے لئے ہے جو کچھ وجوہات کی بنا پر اپنے خاندان اور اپنوں سے دور ہیں. ذاتی رنجشوں کی بدولت اپنے ماں… Continue reading آج کا پیغام – اپنوں کا خیال نہ رکھنے والا بے ایمان سے بدتر ہوتا ہے