زبور 127: ” اگر خُداوند ہی گھر نہ بنائے تو بنانے والے کی محنت عبث ہے۔ اگر خُداوند ہی شہر کی حفاظت نہ کرے تو نگہبان کا جاگنا عبث ہے۔ تمہارے لئے سویرے اُٹھنا اور دیر میں آرام کرنا اور مُشقت کی روٹی کھانا عَبث ہے۔ کیونکہ وہ اپنے محبوب کو تو نیند میں ہی دیدیتا… Continue reading خداوند کی حمد و ثنا